وزیر اعظم نے آئندہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمت عملی طے کرلی December 24, 2021 پہلے مرحلے میں سیاسی کمیٹی کو بااختیار بنایا جائے گا، دوسرے مرحلے میں تنظیمیں تحلیل کی جائیں گی۔
جسٹس عائشہ ملک کا نام سپریم کورٹ میں تقرری کےلیے دوبارہ تجویز December 24, 2021 چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس دوبارہ 6 جنوری کو طلب کرلیا۔
پریانتھا کمارا قتل کیس. 64 ملزمان کو رہا کر دیا گیا December 24, 2021 رہا کیے گئے افراد سی سی ٹی وی ویڈیو میں بھاگتے ہوئے دکھائی دیے تھے۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے December 24, 2021 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 92 ہزار 728 ہوگئی۔
قائد آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق December 24, 2021 مقتول پیپلزپارٹی کے ایم این اے آغا رفیع اللہ کا قریبی ساتھی کا رشتے دار تھا۔
باضمیر حکومتی ارکان ہمت سے کام لیں ،کلمہ حق کہیں ۔ شہباز شریف December 24, 2021 حکومتی اتحادی ظلم میں شامل ہوئے توشریک جرم کہلائیں گے، منی بجٹ منظورنہیں ہونے دینگے۔
یاسر شاہ کا ستارہ گردش میں۔ 10 سے 14 برس قید ہو سکتی ہے December 24, 2021 الزامات ثابت ہونے پر زینب الرٹ بل کے تحت مقدمہ چلائے جانے کا امکان- پی سی بی اسپنر سے لاتعلق…
گیس بحران پر سی این جی ایسوسی ایشن کا احتجاج December 24, 2021 کراچی میں گیس کے بدترین بحران پر تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی بھی پھٹ پڑے۔
بنگلہ دیش۔ مسافر بحری جہاز میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک December 24, 2021 آگ انجن روم میں لگی جس نے فیری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔100زخمی ہسپتال منتقل۔
ایاز صادق نے نواز شریف کی واپسی کا اعلان کر دیا December 24, 2021 20 جنوری کودوبارہ لندن جا رہا ہوں،نواز شریف کو ساتھ لے کرہی لوٹوں گا۔ تقریب سے خطاب