ماں نے دولہا بنے بیٹے کی چپل سے پٹائی کردی July 9, 2021 دولہے کی ماں نے اسٹیج پر چڑھ کر پہلے توڑ پھوڑکی اور پھر چپل اتارکرپٹائی شروع کر دی۔
’’کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے گاڑیوں میں سفر نہیں کر سکیں گے‘‘ July 9, 2021 سندھ کےتمام ریجنل ٹرانسپورٹ سیکریٹریزکواحکامات جاری کردیے گئے۔
مفتی تقی عثمانی پرحملہ کرنے والے ملزم کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج July 9, 2021 گزشتہ روزمفتی تقی عثمانی پرایک بارپھرقاتلانہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔
کرونا کی چوتھی لہرکے اثرات ظاہرہونا شروع ہو گئے۔ اسد عمر July 9, 2021 عوام ان ڈورشادیوں، ریسٹورنٹ اورجم میں شرکت کے لیے ویکسینیشن کی شرط کو نظرانداز کررہے ہیں۔
کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات 12 ستمبر کو کرانے کا اعلان July 9, 2021 بلدیاتی انتخاب 12 ستمبر کو ہوگا، ریٹرننگ افسران 26 جولائی سے 29 جولائی تک کاغذات نامزدگی وصول کریں گے۔
پاکستان میں عیدالاضحی 21 جولائی کو ہونے کی پیش گوئی July 9, 2021 ہفتہ کو ذی الحج کا چاند نظرآنے کا امکان نہیں،11 جولائی کو واضح نظر آئے گا۔ پروفیسرجاویداقبال
گلگت بلتستان میں کوئی طالبان موجود نہیں۔مشیر قومی سلامتی July 9, 2021 وہاں طالبان کی موجود گی کا شوشہ بھارت نے چھوڑا ہے۔ سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس میں…
لڑکے، لڑکی پر تشددکا کیس۔ ملزمان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور July 9, 2021 تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت سے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ۔
آپ سبزی منڈی میں نہیں، عدالت میں کھڑے ہیں۔سپریم کورٹ July 9, 2021 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب واجد علی گیلانی کی طرف سے عدالت سے معذرت کی گئی۔
ہم دہشت گرد نہیں، آزادی پسند ہیں۔طالبان July 9, 2021 افغانستان میں کئی دارالحکومتوں کا محاصرہ جاری ہے،افغان فورسز کی بڑی تعداد ہمارے ساتھ مل رہی ہے۔ماسکو میں پریس کانفرنس