ڈاکٹر معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا May 18, 2021 وزیر اعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں تفویض کردیں۔
بحرین سے پشاور ائیرپورٹ آنیوالے 28مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق May 18, 2021 ائیرپورٹ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں، انتظامیہ نے متاثرہ مسافروں کو فوری دیگر لوگوں سے علیحدہ کردیا۔
سمندری طوفان تاؤتےگجرات سے ٹکرانےکے بعد کمزور ہوگیا May 18, 2021 تھرپارکراورعمر کورٹ میں کچھ مقامات پرآج شام تک گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات
نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد کی نیلامی کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج May 18, 2021 88کنال اراضی نواز شریف سے 75ملین روپے کی ادائیگی کے بعد خرید چکا ہوں ۔ درخواست گزار
روٹی کی قیمت 4روپے اضافہ۔ 12روپے ہو گئی May 18, 2021 مہنگا آٹا خرید کر 8روپے کی روٹی فروخت نہیں کر سکتے ۔ آفتاب گل
سنیما گھر، بیوٹی پارلرز، شادی ہالز، مزارات اور پارکس بند رکھنے کا اعلان May 18, 2021 کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی برقرار رہے گی۔سندھ حکومت
صرف پاکستان کے موقف سے خاص نتیجہ نہیں نکلے گا۔ شاہ محمود قریشی May 18, 2021 اسرائیل فلسطین میں بہت ظلم کررہاہے،تمام اسلامی دنیاکومتحدہوناپڑے گا۔
ملک میں مسئلہ برابری کا ہے ۔جسٹس قاضی امین May 18, 2021 یہاں ہفتے کے دن بھی عدالتیں لگ جاتی ہیں ۔ریمارکس
لاہور ہائیکورٹ نے 7500والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی پر فیصلہ سنا دیا May 18, 2021 عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
ملک بھر میں کورونا کے سبب مزید135 اموات May 18, 2021 متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 82 ہزار 926 ہو گئی۔