غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کیخلاف کراچی پریس کلب کا احتجاجی مظاہرہ May 17, 2021 میڈیا کی آواز دبانے کیلیے اسرائیل نے میڈیا ہاؤسز پر حملے شروع کر دیے، اقوام متحدہ، او آئی سی اور…
محکمہ اوقاف نے جاوید ہاشمی کا شادی ہال گرا دیا May 17, 2021 شامیانے اور ڈیکوریشن کا دیگر سامان، کراکری بھی قبضے میں لے لی گئیں۔
مولانا فضل الرحمن نے شہباز شریف کو فون کیوں کیا؟ May 17, 2021 دونوں رہنماؤں کے درمیان مئی کے اختتام پر پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلانے پراتفاق ہوا۔
جاوید ہاشمی کی چار دیواری پر حملہ نیچ حرکت ہے. مریم نواز May 17, 2021 اس وقت سے ڈرو جب اپنے بچائو کے لیے تمھارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی۔
ایک انچ زمین ثابت ہوجائے تو سیاست چھوڑدوں گا۔ غلام سرورخان May 17, 2021 رنگ روڈ منصوبےکی الائنمنٹ تبدیل کرنے یا کسی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ۔ پریس کانفرنس
قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا۔ وزیراعظم May 17, 2021 شہباز شریف کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ہیں۔حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس
چیئرمین نیب نے رنگ روڈ راولپنڈی منصوبے میں لوٹ مار کا نوٹس لے لیا May 17, 2021 غیر قانونی لینڈ ایکوازیشن کی تحقیقات بلا امتیاز، میرٹ اور شفاف کرنے کے احکامات جاری کیے۔
شہر قائد شدید گرمی ۔ پارہ 44 ڈگری تک جا پہنچا May 17, 2021 کراچی میں خشک اور گرم ریگستانی ہواؤں کا راج ،سورج آگ برسانے لگا
مریم نوازکا رویہ بھارتیوں جیسا ہے۔ فواد چوہدری May 17, 2021 اگر ہندوستان میں لوگ سڑکوں پر بے آسرا پڑے ہیں تو اس لیے کہ ہسپتالوں میں جگہ نہیں۔
سمندری طوفان تاوَتےسے بھارت میں بڑے پیمانے پرتباہی کا خطرہ May 17, 2021 سمندری طوفان ممبئی سے120کلومیٹردوری پر ہے۔ ساحلی شہر ممبئی میں خطرے کی ریڈوارننگ جاری