جماعت اسلامی کا21 مئی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان May 16, 2021 امیر جماعت سراج الحق اس روز اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے۔
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل جانے والی پروازیں منسوخ کردیں May 16, 2021 امریکی اور یورپی فضائی کمپنیوں نے بھی تل ابیب کے لیے اپنی پروازوں کو منسوخ کردیا تھا۔
او آئی سی اسرائیلی جارحیت رکوانے میں کردار ادا کرے ۔ شاہ محمود قریشی May 16, 2021 اسرائیلی قابض فورسزکے طاقت کے وحشیانہ استعمال پر حیرت زدہ ہیں۔ او آئی سی اجلاس سے خطاب
میرا حلف اٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں۔چوہدری نثار May 16, 2021 اس حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ حلقے کی خدمت کیلیے حلف اٹھانا ضروری نہیں۔
رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن کے مرکزی مجرم وزیر اعظم ہیں۔مریم اورنگزیب May 16, 2021 عمران خان اور عثمان بزدار کو گرفتار کیا جائے۔ ترجمان مسلم لیگ ن
حکومت کا شہباز شریف کیخلاف سپریم کورٹ میں جانے کا فیصلہ May 16, 2021 درخواست میں سپریم کورٹ سے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی جائے گی۔
پبلک ٹرانسپورٹ چلنا شروع ہوگئی May 16, 2021 ملک بھر میں بین الصوبائی، انٹرسٹی اورا انٹرا سٹی گاڑیاں چل پڑی ہیں۔
غزہ پر مزید 60 فضائی حملے۔ 26 فلسطینی شہید May 16, 2021 اسرائیلی فورسز کی بمباری سے شہداکی تعداد 181ہو گئی ۔41بچے اور23خواتین بھی شامل
ملک میں مزید 76افراد کا کرونا کے باعث انتقال May 16, 2021 پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعدادآٹھ لاکھ77ہزار130ہو گئی۔
سمندی طوفان۔ پاکستان کی ساحلی پٹی سے خطرہ ٹل گیا May 16, 2021 سمندری طوفان تاﺅتے کراچی سے 1210 کلو میٹر فاصلے پر ہے اورکراچی میں بارشوں کا امکان کم ہوگیا ۔