این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن۔ 2 ہیوی ویٹس کی لڑائی ہے۔سپریم کورٹ March 24, 2021 لڑائی بڑوں کی ہے اوربھگت عوام رہے ہیں،عوام کوہیوی ویٹس کے رحم وکرم پرنہیں چھوڑسکتے۔جسٹس عمر عطابندیال
بچوں کو سمجھائیں وہ بچگانہ سیاست نہ کریں۔ مولانا فضل الرحمن March 24, 2021 طے ہوا تھا 4 اپریل سے قبل کوئی کسی کے خلاف متنازعہ بیان نہیں دے گا۔مولانا فضل الرحمن
مریم نواز نے حفاظتی ضمانت کیلیے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی March 24, 2021 مریم نوازکی عبوری ضمانت کی درخواست پر آج ہی سماعت ہوگی ۔
چیئرمین سینیٹ الیکشن۔یوسف رضاگیلانی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ March 24, 2021 سیکریٹری سینیٹ نے ہدایات دیں کہ خانے کے اندر کہیں بھی مہر لگائی جاسکتی ہے۔ فاروق ایچ نائیک
کورونا وائرس سے 30 افراد جاں بحق ہوگئے March 24, 2021 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 37 ہزار 42 ہوگئی۔
تین روسی پائلیٹ لڑاکا طیارے سے گر کر ہلاک March 23, 2021 لڑاکا طیارے کے ایجیکٹ سسٹم میں خرابی کے باعث نشستیں از خود باہر نکل جانے سے تینوں پائیلٹ جہاز سے…
بلاول نے کارکنان اور عہدیداران کو پی ڈی ایم سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا March 23, 2021 سخت ردعمل سے گریز کیا جائے جس سے اپوزیشن کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو، بلاول کی ہدایت
ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سےمنایاگیا March 23, 2021 اسلام آباد میں بارش کے باعث 23 مارچ کی پریڈ اب 25مارچ کو ہو گی
ایف آئی اے نے جعلی ویزوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا March 23, 2021 کاروبار میں ملوث اے اینڈ ایچ ٹریول کے پاس اوور سیز ایمپلائمنٹ کے کاروبار کا کوئی لائسنس موجود نہیں
بھارت میں 22 سالہ بیٹی نے باپ کو شراب پلاکر زندہ جلادیا March 23, 2021 بچپن میں ہی ماں کی موت کے بعد سے باپ روزانہ مجھ پر بے پناہ تشدد کیا کرتا تھا، لڑکی…