سربراہ براڈ شیٹ کا عظمت سعید سے 7 روز میں معافی مانگنے کا مطالبہ April 3, 2021 جسٹس (ر)عظمت نے7 دن میں معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی شروع کروں گا، کاوے موسوی
یوسف رضا گیلانی کی کامیابی ن لیگ والوں کو بھی ہضم نہیں ہورہی، بلاول بھٹو April 3, 2021 کوئی ناراض ہے تو ہمیں منانے کی ضرورت نہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائماخان بھی وزیراعظم بننے کی خواہشمند April 3, 2021 جمائما بھی عمران خان کی طرح وزیراعظم بننے کی خواہشمند ہیں جب ہی انہوں نے سابق وزیراعظم کی بات سے…
شہباز شریف سے حمزہ شہباز کی ملاقات April 3, 2021 حمزہ شہباز نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سے ملاقات کوٹ لکھپت جیل میں کی
سانگھڑ: زمینداروں کی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 37 افراد بازیاب April 3, 2021 کارروائیاں عدالتی حکم پرنوآباداورکھپرو کےعلاقوں میں کی گئیں، پولیس
امریکا ایران پر عائد تمام غیرقانونی پابندیاں فوری طور پر ختم کرے، چین April 3, 2021 امریکا نے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوکر خطے میں تناؤ پیدا کیا، ترجمان چینی وزارت خارجہ
ایم نائن موٹروے پر ہنگامہ آرائی‘ حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد April 3, 2021 مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، حلیم عادل شیخ
کراچی کےلیے 900 میگاواٹ کا وعدہ کیا تھا 1000 میگاواٹ دیں گے، اسد عمر April 3, 2021 مہنگائی حکومت کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا تقریب سے خطاب
شعبہ ایمرجنسی میں اعلیٰ ترین غیر ملکی ڈگری حاصل کرنیوالی پہلی پاکستانی ڈاکٹر April 3, 2021 ڈاکٹر سنیعہ چاہتی ہیں کہ وہ دیگر ڈاکٹرز کو بھی اس شعبے میں تربیت دیں
مالی میں اقوام متحدہ کے امن دستوں پر فائرنگ، 4 فوجی اہلکار ہلاک April 3, 2021 مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے 13 ہزار فوجی تعینات ہیں