وزیراعظم کی شیخ رشید کو سندھ میں بڑھتے جرائم کا جائزہ لینےکی ہدایت May 25, 2021 وفاقی وزیر داخلہ کو سندھ کی صورتحال پر حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کی ہے، فواد چوہدری
سوشل میڈیا پر بم دھماکے کی جھوٹی خبر پوسٹ کرنے والا ملزم گرفتار May 25, 2021 ایس ایس پی بدین شبیر احمد سیٹھار نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر پوسٹ کرنے کا نوٹس لیاتھا
برطانوی وزیراعظم نے اسلام مخالف بیان پر معافی مانگ لی May 25, 2021 بورس جانسن نے برقع پہنی خواتین کو لیٹربکس سے تشبیہ دی تھی، معافی پارٹی کی انکوائری کمیٹی کے سامنے باضابطہ…
افغانستان سے نیٹو افواج کا انخلا چند ماہ میں مکمل ہوجائے گا، نیٹو چیف May 25, 2021 انخلاکے بعد بھی افغانستان کی مالی اور تیکنیکی مدد جاری رکھیں گے، اسٹولٹن برگ
10ماہ میں گردشی قرضہ 260ارب روپے بڑھا، اسد عمر May 25, 2021 رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں گزشتہ برس کے مقابلے میں گردشی قرضے میں اضافہ 189 ارب روپے…
عمر اکمل نے42 لاکھ 50 ہزار روپے کا جرمانہ ادا کردیا May 25, 2021 عمر اکمل پر کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے جرمانہ عائد کیا تھا
جامعہ کراچی میں قائم ڈی این اے لیب بند، متعدد مقدمات تفتیش رک گئی May 25, 2021 ڈی این اے ٹیسٹنگ کا عمل فنڈز کی عدم فراہمی کے سبب عارضی طور پر بند کیا گیا ہے، حکام
پولیس ڈاکوؤں سے ملی ہوتی ہے، آپریشن سے پہلے ڈاکوؤں کو پتہ چل جاتا ہے May 25, 2021 سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کے جسٹس آفتاب احمد پولیس کی کارکردگی پر برس پڑے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس May 25, 2021 کورکمانڈر کانفرنس میں پاک افغان امن عمل کا جائزہ لیا گیا۔
مرغی اور گوشت افغانستان برآمد کرنے پر پابندی May 25, 2021 مرغی اور گوشت کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں کوئی خرید ہی نہیں سکتا، پشاور ہائیکورٹ