لاہور ہائیکورٹ نے 7500والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی پر فیصلہ سنا دیا May 18, 2021 عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
ملک بھر میں کورونا کے سبب مزید135 اموات May 18, 2021 متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 82 ہزار 926 ہو گئی۔
اردوان فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا سے ایک قدم آگے May 17, 2021 عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس سے فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے میں اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ
بلوچستان کابینہ میں شدید اختلافات، ناراض وزرا کا مستعفی ہونیکا فیصلہ May 17, 2021 اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو و دیگر وزرا چند دنوں میں استعفے دیں گے
سپریم کورٹ کا ذوالفقار آباد آئل ٹینکر ٹرمینل 20 جون تک فعال کرنیکا حکم May 17, 2021 سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے شیریں جناح کالونی سے آئل ٹینکرز منتقل کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
آئندہ جمعہ کو یوم القدس کے طورپر منایا جائے، شہباز شریف May 17, 2021 حکومت کی منظور کردہ قرار داد کو تمام پارلیمنٹیرینز مل کر اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر لے کر…
سنگدل باپ اپنی2 بچیوں کو نہر میں پھینکنےکے بعد خود بھی کود گیا May 17, 2021 اہل علاقہ نے بروقت پہنچ کر دونوں بچیوں اور ان کے باپ کو نہر سے نکال لیا اور سنگدل باپ…
بحیرہ عرب کے طوفان نے کراچی کو تپتے صحرا میں بدل دیا May 17, 2021 محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی ہے کہ کراچی میں کل بھی شدید گرمی پڑے گی
سمندری طوفان ’تاؤتے‘ کے اثرات پاکستان میں بھی ظاہر ہونے لگے May 17, 2021 تھرپارکر کےکچھ علاقوں میں گرد آلود ہوائوں کے بعدبارش ہوئی ہوئی ہے
عالمی شہرت یافتہ مبلغ اسلام طارق جمیل بھی بھارتی فلمسٹار سلمان خان کے ’’فین‘‘ May 17, 2021 طارق جمیل نے سلیم خان کے اہل خانہ کے لیے تہنیتی ویڈیو ریکارڈ کروائی تھی