حکومت نیب کی طرح الیکشن کمیشن کو بھی یرغمال بنانا چاہتی ہے، مریم اورنگزیب March 15, 2021 استعفیٰ وہ سلیکٹڈ دے جس نے سینیٹ اجلاس میں نوٹوں کی منڈی لگائی، مریم اورنگزیب
ٹنڈوالہیار میں ڈمپر کی رکشہ کو ٹکر، 4افراد جاں بحق March 15, 2021 ٹنڈوالہیار میں تیز رفتار ڈمپر کی رکشے کو ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنیوالوں میں مياں، بیوی، بيٹا…
کراچی: رینجرز کی موبائل پر حملہ، ایک اہلکار جاں بحق March 15, 2021 واقعہ اورنگی ٹائون نمبر5 میں پیش آیا، ایک اہلکار سمیت 2 افراد زخمی بھی ہوئے، رینجرز اہلکار سنیپ چیکنگ میں مصروف تھے
رمضان پیکیج، پنجاب میں چینی و دیگر اشیا 2018 کے ریٹ پر دینے کا اعلان March 15, 2021 7 ارب کے رمضان پیکیج کے تحت صوبے بھر میں 313 رمضان بازار لگائے جائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
شہباز گِل پر پھینکی گئی سیاہی سے آنکھ میں زخم، پٹی لگادی گئی March 15, 2021 ہائی کورٹ آمد پر پھینکی گئی سیاہی ماتھے اور ہاتھ پر لگی، سیاہی میں شامل کیمیکل سے آنکھ متاثر ہوئی
مذہبی اسکالر انجینیئرمحمد علی مرزا قاتلانہ حملے میں زخمی ،ملزمان گرفتار March 15, 2021 گزشتہ روز ہفتہ وارلیکچر کے دوران حملہ آور نے انجینیئرمحمد علی مرزا پر چاقو سے وار کیا تھا
پاکستان کی قراردادپر5 مارچ کواسلاموفوبیا کیخلاف عالمی دن منانیکی قرارداد منظور March 15, 2021 او آئی سی میں قرارداد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے پیش کی گئی جو متفقہ طور پر…
سیکریٹری خزانہ کا 26 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا اعتراف March 15, 2021 اشیائے ضروریہ کے ذخائر، مارکیٹ میں فراہمی اور صارفین کے مفادات کو یقینی بنایا جائے، وزیرخزانہ
حکومت کاالیکشن کمیشن پرعدم اعتماد۔مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا March 15, 2021 آج شہبازگل پرجوتےاورسیاہی پھینکی گئی، مسلم لیگ ن نےتشددکرنےکی روایت ماضی میں بھی قائم رکھی ہوئی تھی۔پریس کانفرنس
این اے 75 ڈسکہ۔ پنجاب حکومت نے انتخابات متنازع بنائے۔الیکشن کمیشن March 15, 2021 حکومتی عہدیداران، سیکیورٹی ایجنسیز اور سیاسی نمائندوں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔تحریری جواب