بجلی بریک ڈائون۔بلوچستان میں کئی اخبارات شائع نہ ہو سکے January 10, 2021 اسپتالوں میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا،بجلی کی عدم فراہمی سے موبائل فون نیٹ ورک بھی متاثر
نوازشریف کے لگائے پاورپلانٹس بھی حکومت کو بلیک میل کررہے ہیں۔مریم اورنگزیب January 10, 2021 بریک ڈائون کاآپ کومعلوم نہیں ہوسکالیکن یہ پتاچل گیاکہ نوازشریف اس کا ذمے دارہے؟،کوئی شرم،کوئی حیا؟۔
پاکستان میں کرونا سے مزید46 افراد جان کی بازی ہارگئے January 10, 2021 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2ہزار899نئے کیسز سامنے آئے۔
سعودی عرب کا قطر کیلیے کل سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان January 10, 2021 سرحدی گزرگاہ بھی کھول دی گئی،پہلی قطری گاڑی سعودی عرب کی حدود میں داخل ہوگئی۔
تربت بازار میں دھماکا۔5افراد زخمی January 10, 2021 پولیس اورایف سی اہلکاروں دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئے اورعلاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
ریٹائرمنٹ توصرف قبرمیں ہی ہوتی ہے۔وزیراعظم January 10, 2021 تبدیلی ایک مسلسل عمل کا نام ہے، یہ کوئی سوئچ نہیں جسے آن کریں تو تبدیلی آگئی۔ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں…
عوام نے گھبرانا نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا بجلی کے بریک ڈاؤن پر پیغام January 10, 2021 بجلی کے بریک ڈاون پر عوام پریشان نہ ہوں، فنی خرابی کو دور کیا جا رہا ہے۔
لگتاہے،بجلی سسٹم بھی نالائق حکمرانوں کے بوجھ تلے دب گیا۔ ناصر شاہ January 10, 2021 پورے میں پاوربلیک آئوٹ حکمرانوں کی ایک اورنااہلی ہے۔
رات 11 بج کر41 منٹ پر گدو پاور پلانٹ میں فالٹ آیا۔ وزیر توانائی January 10, 2021 ایک سیکنڈ میں فریکوینسی گرگئی جس کے بعد پاور پلانٹ کے سیفٹی سسٹم بند ہونا شروع ہو گئے ۔عمر ایوب
بریک ڈاؤن کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل January 10, 2021 کمیٹی ایم ڈی این ٹی ڈی سی انجینئر ڈاکٹر خواجہ رفعت حسن نے کمیٹی تشکیل دی ہے۔