ہزارہ مطاہرین نے وزیراعظم کی شرط مسترد کردی January 8, 2021 جب تک وزیراعظم کوئٹہ نہیں آتے، تدفین نہیں کریں گے، اگر100دن بھی بیٹھنا پڑا تو بیٹھیں گے۔ شہدا کمیٹی
مریم نوازاوربلاول بھٹو سیاسی گدھ قرار January 8, 2021 یہ جہاں بھی لاشیں دیکھتے ہیں ان پر جھپٹ پڑتے ہیں۔فردوس عاشق اعوان
اسامہ ستی قتل۔پانچوں پولیس اہلکار نوکری سے برطرف January 8, 2021 برطرف ہونے والوں میں سب انسپکٹرافتخار، کانسٹبل مصطفیٰ، شکیل، مدثر اور سعید شامل ہیں۔
باتھ روم ایک زائد مرتبہ جانے پرکمپنی ملازمین پر جرمانہ January 8, 2021 دوسری بار باتھ روم جانے پر انہیں 20 یوآن یعنی انہیں 3 ڈالرز جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔چینی کمپنی
ذکی الرحمن لکھوی کو 15 سال قید، تین لاکھ روپے جرمانہ January 8, 2021 ذکی الرحمن لکھوی پر ڈسپنسری چلانے اور مبینہ طورپرغیرقانونی فنڈنگ کے الزامات عائد کیے گئے۔
ہزارہ برادری بلوچستان حکومت کا خاتمہ چاہتی ہے۔شیخ رشید نے بتا دیا January 8, 2021 تمام مطالبات مان لیے گئے ہیں، امید ہے کہ مسئلہ جلد طے ہو جائے گا۔پریس کانفرنس
لوگوں کی آہ و بکا کو بلیک میلنگ قرار دینا شرمناک ہے۔ مریم نواز January 8, 2021 آپ کے پاس کتوں سے کھیلنے کا وقت ہے مگر مظلوموں کے سروں پر ہاتھ رکھنے کا وقت نہیں ۔
میں کیسے بھول پاؤں گی یہ غم،جن کے آنسؤں سے میرا کوٹ ترہوگیا۔مریم نواز January 8, 2021 آج ایک اورکربلا دیکھا،غمِ حسین تازہ ہوگیا۔
کورونا ویکسین لگوانے سے شدید الرجی کے کیسز سامنے آگئے January 8, 2021 امریکا میں ویکسین لگانے کے بعد مضراثرات کے 21 کیسز رپورٹ ہوئے۔
عراق نے ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے January 8, 2021 عدالت کے مطابق قاسم سلیمانی کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قتل کیا گیا۔