سوشل میڈیا کمپنیوں نے ٹرمپ کی بولتی بند کردی January 7, 2021 فیس بک، ٹوئٹراوراسنیپ چیٹ نے امریکی صدر کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔
واشنگٹن میں ہنگامہ آرائی۔ٹرمپ کی برطرفی کیلیے مشاورت جاری January 7, 2021 صدر کو 25ویں آئینی ترمیم سے جسمانی اور دماغی بیماری کے بعد عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔
مریم نواز سانحہ مچھ کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلیے کوئٹہ روانہ January 7, 2021 مچھ واقعہ قومی سانحہ ہے اس پر سیاست نہیں کرناچاہتی۔میڈیا سے گفتگو
کراچی شہرکے21 مقامات پردھرنے جاری۔ٹریفک کا نظام درہم برہم January 7, 2021 احتجاج کی وجہ سے کئی مقامات پر ٹریفک کی روانی معطل ہے۔
کانگریس کی عمارت پر حملہ۔ وائٹ ہاﺅس کے متعدد حکام مستعفیٰ January 7, 2021 ڈپٹی پریس سیکریٹری ” سارہ میتھیوز “ ، خاتون اول میلانیہ ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف ” سٹیفین گریسہام “…
مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کورونا سے جاں بحق January 7, 2021 منیرہ یامین ستی کافی دنوں سے کورونا کے باعث وینٹی لیٹرپرتھیں۔
جج نے اہم پیغام شہبازشریف تک پہنچانے کا کہہ دیا January 7, 2021 خواجہ صاحب کوروناپھیل رہا ہے،عدالت میں مجمع لگ جاتاہے۔جج احتساب عدالت
واشنگٹن۔ٹرمپ کے حامیوں کا پارلیمنٹ پرحملہ۔ 4 افراد ہلاک۔کرفیو نافذ January 7, 2021 توڑ پھوڑ،پتھرائو مظاہرین پر شیلنگ،52افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔
سانحہ مچھ: دہشتگردی کے شکار10میں سے 7مزدوروں کا تعلق افغانستان سے ہے January 7, 2021 افغان وزارت خارجہ نے 7 مزدوروں کے افغانستان سے تعلق کی تصدیق کردی
اپوزیشن تحریک تنزلی کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے،شبلی فراز January 6, 2021 ناکام بیانیے اور عوام کی عدم شرکت نے مرکزی قیادت کو دلبرداشتہ کر دیا، بنوں جلسے پر وفاقی وزیراطلاعات کا…