زیادتی وقتل میں ڈی این اے رپورٹ کو ہی قابل قبول شہادت سمجھا جائے، سپریم کورٹ February 5, 2021 سپریم کورٹ نے 8 سال کی بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل کا فیصلہ جاری…
اپوزیشن اُلٹا لٹک کربھی این آراو حاصل نہیں کرسکتی، وزیراعظم February 5, 2021 اپوزیشن کو جہاں لانگ مارچ کرنا ہے کرلے ، حکومت مدد کرے گی، کوٹلی میں خطاب
کشمیریوں سے یکجہتی کے روز بھی مریم بغض عمران میں مبتلا ہیں، شبلی فراز February 5, 2021 یہ عمران خان کی دشمنی میں اندھے ہو چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
کرپٹو کرنسی اور مائننگ سے متعلق ایڈوائزری کمیٹی تشکیل، وقار ذکا شامل February 5, 2021 کمیٹی کرپٹو کرنسی کے حوالے سے ضروری اقدامات، ریسرچ اور قانون سازی کی جانب پیش رفت کرے گی
ٹرمپ کا مواخذے کے ٹرائل میں پیش ہونے سے انکار February 5, 2021 مواخذے کی کارروائی سیاسی انتقام ہے، ٹرمپ کے وکلا
پاکستان میں امریکا اور برطانیہ کی کورونا ویکسین بھی جلد دستیاب ہوں گی February 5, 2021 اقوام متحدہ نے پاکستان کو فائزر اور بائیو این ٹیک کی تیار کردہ ویکسین دینے سے متعلق آگاہ کر دیا
بھارت آگ سے کھیل رہا ہے، ایٹمی جنگ بہت خطرناک ہوسکتی ہے، صدر مملکت February 5, 2021 پاکستان امن اورقانون کے دائرے میں مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے،صدر عارف علوی
میاں چنوں میں خوفناک حادثہ، پانچ افراد جاں بحق February 5, 2021 حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور دو بچے بھی شامل ہیں
’’عمران خان نے کشمیریوں کو بڑا آپشن دیدیا‘‘ February 5, 2021 بھارتی فوج نے پلوامہ ڈرامہ کے بعد ہمارے بالا کوٹ میں درختوں کو شہید کیا۔عوامی اجتماع سے خطاب
سقوطِ کشمیرکی سیاہی تحریک انصاف کے چہرے پرملی گئی۔مریم نواز February 5, 2021 جہاں سقوطِ کشمیر کا ذکر ہوتا ہے وہاں عمران خان کا نام آتا ہے۔یوم یکجہتی کشمیر جلسے سے خطاب