ویڈیو اسکینڈل‘ حکومت نے بڑوں کو بچالیا، چھوٹوں کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ February 12, 2021 وزیر دفاع پرویز خٹک اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو کلین چٹ مل گئی، وزرا کمیٹی کا اجلاس کل…
پی ایس ایل میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا February 12, 2021 کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان افتتاحی میچ میں علیم ڈار اور احسن رضا فیلڈ امپائرز ہوں گے،…
ٹوئٹر کا ٹرمپ کو معاف کرنے سے انکار February 12, 2021 سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر دوبارہ بھی صدر منتخب ہوگئے توانہیں ٹویٹر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے…
رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا February 12, 2021 یکم رجب 14 فروری 2021 بروز اتوار ہو گی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد
یوسف گیلانی سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار نہیں، فضل الرحمان February 12, 2021 یوسف رضا گیلانی پر ہماری پارٹی کو کوئی اختلاف نہیں مگر وہ ہمارے امیدوار نہیں، سربراہ پی ڈی ایم
افغانستان سے مسلسل فوجی تنصیبات پر حملے پر پاکستان کی مذمت February 12, 2021 افغانستان اس معاملے میں موجودہ میکنزم کے ذریعے پاکستان سے تعاون کرے، ترجمان دفترخارجہ
سینیٹ امیدواروں کا ریکارڈ چیک کرنے کیلیے نیب کا خصوصی سیل قائم February 12, 2021 نیب کا سیل سینیٹ امیدواروں کی کلیئرنس الیکشن کمیشن کو جاری، کوئی سزا یافتہ سینیٹ الیکشن نہیں لڑسکے گا، ذرائع
ملکی ترقی 5 سال میں نہیں، پالیسیوں کے تسلسل سے ہوتی ہے، وزیراعظم February 12, 2021 ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے اربوں روپے کی سرمایہ کاری کر رہے ہیں، عمران خان
شرافی گوٹھ پولیس نےنوجوان نسل کوہیروئن کا عادی بنانےوالےگروہ کے2کارندوں کوگرفتارکرلیا February 12, 2021 شرافی گوٹھ پولیس نے مطلوب منشیات فروش سلمان اختر عرف کاکا اور شاہ خالد کو گرفتارکیا
مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات کیلیے امیدوار فائنل کرلیے February 12, 2021 محمدزبیرکو پہلی بارپنجاب سے سینیٹ میں لانےکافیصلہ کیاگیاہے۔