بیٹے کی میت مانگنے پر کشمیری والدین دہشت گرد قرار February 10, 2021 بھارتی فوج نے اطہر مشتاق وانی کو دو دوستوں سمیت جعلی مقابلے میں شہید کیا تھا-
ویڈیو سے میرا کوئی لینا دینا نہیں۔اسپیکراسد قیصر February 10, 2021 ویڈیو میں جگہ اسپیکرہاﺅس پشاور نہیں اور نہ میرا کوئی لینا دینا ہے۔
علی سدپارہ و دو غیر ملکی کو ہ پیماﺅں کی تلاش کیلیے زمینی آپریشن February 10, 2021 زمینی ریسکیو ٹیم فضائی مشن کی رہنمائی میں ڈیتھ زون تک پہنچنے کی کوشش کرے گی۔
مجھے ساڑھے تین گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا گیا۔اطہر من اللہ February 10, 2021 ایسا واقعہ دوبارہ تب نہیں ہوگا جب ذمہ داران کو مثال بنایاجائے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
لندن عدالت کا فیصلہ پاکستان کی جیت ہے۔شہباز شریف February 10, 2021 ڈیلی میل کے وکیل نے کہا شہبازشریف کیخلاف کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔
کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 62 اموات February 10, 2021 گزشتہ24 گھنٹے میں ایک ہزار 72 نئے کیسز سامنے آئے ۔
بلدیہ میں واقع دھاگے کی فیکٹری میں آتشزدگی۔ 3 افراد جاں بحق February 10, 2021 آگ کی شدت کے باعث کئی گھنٹے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔
آپ کیوں شرمندہ ہو رہے ہیں۔ وکیل کے بیان پرجج کے ریمارکس February 10, 2021 یہ اس کا عکس ہے جو ہم بن چکے ہیں ،اس بارے میں سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔ریمارکس
امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دیدی February 10, 2021 مواخذے کی کارروائی کے حق میں 56 سینیٹرزنے ووٹ دیا، 44 ارکان نے مواخذے کی مخالفت کی۔
اسلام آباد۔سرکاری ملازمین کا احتجاج۔ سیکریٹریٹ چوک میدان جنگ بن گیا February 10, 2021 مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے آنسو گیس کی شیلنگ۔پتھرائو۔27افراد گرفتار