سوگ میں ڈوبے گھر میں سلنڈر پھٹنے سے22 افراد زخمی December 18, 2020 سلنڈر پھٹنےسےبچوں سمیت 22 افراد جھلس گئے، زخمیوں میں اہل خانہ اور تعزیت پر آئے مہمان شامل تھے
میرے پاس بٹن نہیں کہ آن آف کرنے سے سب ٹھیک ہوجائے، عمران خان December 18, 2020 تبدیلی یہی ہے کہ جو بڑے بڑے نام تھے، جیلوں کے چکر لگارہے ہیں، وزیراعظم
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری، بعض اشیا کی قیمتوں میں معمولی کمی December 18, 2020 گزشتہ ہفتے کے دوران انڈے، چینی، پٹرولیم مصنوعات سمیت 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ ورژن میں آڈیو ویڈیو کالنگ فیچر کی آزمائش شروع December 18, 2020 واٹس ایپ صارفین بڑی اسکرینوں پر آڈیو اور ویڈیو کالز کی سہولت استعمال کر سکیں گے
جماعت اسلامی نے بھی سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کروانے کی مخالف کر دی December 18, 2020 حکومت کو سینیٹ کی طرح قومی اسمبلی کے الیکشن بھی قبل از وقت کرانے چاہئیں،سراج الحق
عمران صاحب 4 ڈالر کی ایل این جی 19 ڈالر میں کیوں خرید رہے ہیں؟ December 18, 2020 ملک کی تاریخ کی بد ترین گیس لوڈ شیڈنگ جاری ہے، وزارت پیٹرولیم 122 ارب روپے کی ایل این جی…
بھارت نے کنٹرول لائن پراقوام متحدہ مبصرین کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔پاکستان December 18, 2020 خوش قسمتی سے گاڑی میں سوارافرادمحفوظ رہے۔ترجمان دفتر خارجہ
غزنی میں بم دھماکے میں 15 افراد جاں بحق December 18, 2020 دھماکا ضلع گیلان میں عوامی اجتماع کے دوران کیا گیا۔20افراد زخمی بھی ہوئے۔
بھارت نے فوجی کارروائی کی تو بھرپور جواب ملے گا۔ شاہ محمود قریشی December 18, 2020 بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کر رہا ہے،وہ اپنے پارٹنرزکی اجازت کا منتظر ہے۔پریس کانفرنس
شہباز شریف اور حمزہ شہبازسے جیل میں ایف آئی اے کی تفتیش December 18, 2020 ٹیم نے باپ بیٹے سے 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق سوالات پوچھے۔