ترکی پر امریکی پابندی‘ پاکستان کا اظہار تشویش December 16, 2020 پاکستان اصولی طور پر کسی بھی ملک کے خلاف یکطرفہ اقدامات کے خلاف ہے،دفتر خارجہ
ممتاز کالم نگار عرفان حسین کا انتقال کرگئے December 16, 2020 ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری اور ممتاز ادیبہ حمیدہ رائے پوری کے صاحبزادے تھے، بیٹے شاکر حسین نے انتقال کی…
پاکستانی نژاد عمبر قریشی لِنکن انز بار ریپریزینٹیشن کمیٹی کی پہلی رکن نامزد December 16, 2020 قائد اعظم محمد علی جناح بھی لِنکن انز بار ریپریزینٹیشن کمیٹی کے رکن رہے
جامشورو حیدرآباد پل کے مقام پر دریا میں ڈوبنے والے ٹرالر کا ریسکیو آپریشن مکمل December 16, 2020 ٹرالر میں سوار 2 افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ ڈرائیور ڈوب کر ہلاک ہو گیا، سیکٹر کمانڈر
وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ سندھی کے سربراہ ڈاکٹر کمال جامڑو انتقال کرگئے December 16, 2020 ڈاکٹر کمال جامڑو کو چند روز قبل ڈینگی بخارمبتلا ہونے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا
سائبیریا کی یخ بستہ ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا December 16, 2020 اگلے تین روز تک موسم سرد اور خشک، درجہ حرارت 7 ڈگری تک گرسکتا ہے، محکمہ موسمیات
پی ٹی ایم کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا December 16, 2020 علی وزیر کو پشاور آرکائیوز ہال سے نکلتے وقت،سندھ پولیس کی درخواست پر گرفتار کیا گیا، ذرائع
مولانا فضل الرحمن نے پوری کابینہ کو جاہل قرار دیدیا December 16, 2020 سینیٹ الیکشن شوآف ہینڈسےکراناغیرآئینی ہے، الیکشن کمیشن حکومت کےاعلان کافوری نوٹس لے۔ میڈیا سے گفتگو
میجرلاریب قتل کیس کا فیصلہ ٓآ گیا December 16, 2020 الزام ثابت ہونے پر ملزم بیت اللّٰہ کو سزائے موت اور گل نصیب کو عمر قید کا حکم
بھارتی اداکارکولاک ڈاؤن کےدوران جعلی پولیس افسربن کرشہریوں کو لوٹنے پر گرفتارکرلیاگیا۔ December 16, 2020 بھارتی اداکار فیروز جعفری کو لاک ڈاؤن کےدوران جعلی پولیس افسر بن کر شہریوں کو لوٹنے پر گرفتار کرلیا گیا۔…