حکومت کا تنازعات کے حل کیلیے غیرجانبدارکمیٹی قائم کرنے کافیصلہ February 1, 2021 چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز اوروکلا پر مشتمل نو رکنی پینل کی منظوری دی۔
بانی متحدہ کورونا وائرس میں مبتلاہو گئے February 1, 2021 وہ گزشتہ 20 روز سے لندن کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
’’حکومت کی بے حسی سے ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کا سنہری موقع ضائع ہو گیا‘‘ February 1, 2021 حکمرانوں کو دنیا اورآخرت میں جواب دینا پڑے گا- ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
’’سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے حکومت کو آئینہ دکھا دیا‘‘ February 1, 2021 حکومت ہمارے اوراب اپنے دور میں اشیائے ضرویہ کی قیمتوں کا موازنہ کر لے تو اسے سب سمجھ آجائیگی۔اسحاق دار
بلاول بھٹو ڈیڈلائن دیتے رہتے ہیں،سنجیدہ نہ لیاجائے۔ اسد عمر February 1, 2021 قانون کی بالادستی ہونے پرکرپٹ ٹولہ پریشان ہے ۔ شکار پور میں تقریب سے خطاب
باکسنگ مقابلے میں لگنے والا پنچ باکسرکی زندگی کا آخری پنچ بن گیا February 1, 2021 باکسر محمد اسلم خان مقابلے کے دوران سر پر پنچ لگنے سے شدید زخمی ہوگئے تھے۔
سلیکٹڈ وزیراعظم استعفی دینے میں ناکام ہوگئے۔ بلاول بھٹو February 1, 2021 اسٹیبلشمنٹ سیاسی کھیل سیاستدانوں پر چھوڑدے یا تنازعات کے لیے تیار رہے۔ ٹوئٹ
ایران نے طالبان کو مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کردی February 1, 2021 افغانستان میں جاری تنازعات کے لیے امریکا ’’اچھا ثالث‘‘ نہیں ۔ایران
عوامی نمائندوں کی نااہلی کا فیصلہ ایک ساتھ ہوگا۔اسلام آبادہائیکورٹ February 1, 2021 عدالت نے رجسٹرارآفس کو تمام درخواستیں یکجا کرنے کاحکم دیدیا۔
ملک بھر میں اسکولز کھل گئے،تعلیمی سرگرمیاں بحال February 1, 2021 یونیورسٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔