نااہلی کیس۔ فیصل واوڈا کو جواب جمع کرانے کیلیے آخری موقع January 20, 2021 اسکروٹنی کے وقت دہری شہریت تھی یا نہیں فیصل واوَڈا جواب جمع کرائیں۔الیکشن کمیشن
وزیراعظم کا وزیرستان میں آج سے تھری اور4 جی سروس کھولنے کااعلان January 20, 2021 وزیرستان کے ہرخاندان کو اب ہیلتھ انشورنس ملے گی۔چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
فارن فنڈنگ کا پیسہ زمان پارک اور بنی گالا پر پرخرچ کیاگیا۔مریم اورنگزیب January 20, 2021 عمران خان کے پاس 31 جنوری کی تاریخ ہے ،استعفیٰ دے دیں۔ میڈیا سے گفتگو
اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ چوہدری اصٖغر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا January 20, 2021 سپرنٹنڈنٹ کو اعلیٰ حکومتی شخصیت کے رشتہ دارکے قتل میں ملوث قیدی کا علاج مہنگا پڑگیا۔
’’پی ٹی آئی کو فنڈ دینے والا وکیل یہودی نکلا‘‘ January 20, 2021 بیری شیپینس کا شمار نیویارک کے دولت مند قانون دانوں میں ہوتا ہے- بھارتی شہری اندر دوسانجھ نے بھی عطیات…
پارٹی فنڈنگ کیس۔تمام سیاسی جماعتوں سے24 فروری تک جواب طلب January 20, 2021 الیکشن کمیشن نے 19 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیے ہیں۔
پہلا صدر ہوں جس نے کوئی نئی جنگ شروع نہیں کی۔ٹرمپ January 20, 2021 کیپٹل ہل پر حملے کے باعث تمام امریکی خوفزدہ ہیں۔الوداعی خطاب
چوہدری برادران کو این آراو مل گیا۔نیب نے تحقیقات بند کردیں January 20, 2021 لاہورہائیکورٹ نے درخواستیں غیرموثرہونے پرنمٹادیں۔
مسافر کوچ حادثے کا شکار۔ 8 افراد جاں،20 زخمی January 20, 2021 حادثے کا شکار مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی۔
پاکستان میں کرونا سے مزید 48 افراد جان کی بازی ہار گئے January 20, 2021 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 772 نئے کیسز سامنے آئے۔