آئی سی سی بلے بازوں کی ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ میں اسٹیوسمیتھ پہلےنمبرپربرقرار۔ December 7, 2020 آسٹریلوی کھلاڑی اسٹیو سمیتھ بلے بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر برقرار ہیں
1500 پاکستانیوں کوسعودی عرب چھوڑنے کے احکامات جاری December 7, 2020 1500 پاکستانی سعودی عرب میں ڈیپورٹیشن سینٹر میں موجود ہیں۔معاون خصوصی زلفی بخاری
ایڈیشنل سیشن جج جہانگیراعوان کو عہدے سے برطرف کردیاگیا December 7, 2020 چیف جسٹس کی ہدایت پر رجسٹراراسلام آبادہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
کوروناوائرس بھارتی اداکارہ دیویا بھٹنگرکی بھی جان لےگیا ۔ December 7, 2020 اداکارہ دیویا بھٹنگر اسپتال میں داخل ہونے سے قبل کامیڈی شو 'تیرا یار ہوں میں' کی شوٹنگ کر رہی تھیں۔
خیبر ٹیچنگ اسپتال۔جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو 10،10 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ December 7, 2020 تفصیلی رپورٹ 5 دن میں آجائے گی جس میں ذمے داروں کا تعین اور ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔ کامران…
گھریلوملازمہ تشدد۔ملزمہ ثمینہ کی درخواست ضمانت مسترد December 7, 2020 عدالت نے ملزمہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاگیا۔
اداکارہ سلمیٰ آغاکی بیٹی زاراخان کوذیادتی کانشانہ بنانےکی دھمکی موصول۔ December 7, 2020 اورنگزیب اور دیسی کٹے جیسی فلموں میں اداکاری کرنے والی زارا خان نے اس حوالے سے ممبئی کے اوشی واڑا…
خاتون سے زیادتی کرنے والے3 مجرموں کو سزائے موت December 7, 2020 زیادتی کیس بلتستان شگر کے علاقے اردندو میں ہوا تھا۔
ایس او پیزکی خلاف وزرزی پر ہوٹل سیل December 7, 2020 کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر او پی ٹی پی ریسٹورنٹ کو سیل کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر
منشیات خاموش قاتل ہے۔وزیراعظم December 7, 2020 منشیات کیخلاف ملک بھرمیں تحریک چلائیں گے۔ تقریب سے خطاب