اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ شاہد خاقان December 6, 2020 پولیس افسران سرکاری ملازم ہیں ذاتی ملازم نہیں، تمام لوگ نوکری کریں، جھوٹے مقدمے نہ بنائیں۔
مریم نواز جلد جیل جانے والی ہیں۔فردوس عاشق اعوان December 6, 2020 حکومت تو کہیں نہیں جا رہی، البتہ مریم نواز ضمانت خارج ہونے پر جیل جا رہی ہیں۔
سندھ بھر میں آج سندھی کلچر ڈے بڑی دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے December 6, 2020 نوجوانوں کی جانب سے سندھی اجرک ٹوپی پہن کرعلاقائی دھنوں پر رقص کیا جا رہا ہے،صوبے بھر میں ریلیوں اور…
پاکستان میں مزید 3 ہزار308 افراد کورونا کا شکار ہوگئے December 6, 2020 58 موت کے منہ میں چلے گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد8 ہزار361 ہو گئی۔
فرانس میں پرتشدد مظاہرے۔متعدد گاڑیاں نذرآتش December 6, 2020 مظاہرین میں شامل کئی افراد بینراٹھائے ہوئے تھے اورکئی افراد کے پاس ہتھوڑے بھی تھے۔
پشاورکے ہسپتال میں آکسیجن کی قلت۔8 مریض انتقال کرگئے December 6, 2020 اچانک آکسیجن کی کمی کے باعث مریضوں کی حالت بگڑگئی۔
ماں کےنظراندازکرنےپربیٹےنےماں کوذخمی اور2چھوٹی بہنوں کو قتل کردیا۔ December 5, 2020 پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد تحقیقات کیں جس میں شواہد سامنے آنے کے بعد 17 سالہ…
پاکستان نےمقبوضہ کشمیرمیں غیرمقامی جنگجوبھیجنےکی بھارتی میڈیاکی رپورٹ مستردکردی۔ December 5, 2020 ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت بے نقاب ہوچکاہے۔ اندھی تردید، الزامات دہرانے سے حقائق تبدیل نہیں ہوسکتے۔
بانی ایم کیوایم کی اشتعال انگیزتقریر کے بعد میڈیاہائوسز پر حملہ کیس کی سماعت6 ملزمان کو شناخت کرلیا گیا۔ December 5, 2020 انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی متحدہ قومی موومنٹ کی اشتعال انگیز تقریر کے بعد میڈیا ہاؤسز پر حملے کیس…
چیف جسٹس آف پاکستان نےسپریم کورٹ میں موسم سرماکی تعطیلات کااعلان کردیا۔ December 5, 2020 نوٹیفکیشن کےمطابق سپریم کورٹ میں 21 دسمبر سے 3 جنوری دوہزار اکیس تک موسم سرما کی تعطیلات ہوگی۔