درخشاہ پولیس کی فحاشی کےاڈےپرکاروائی4خواتین اور ایک مرد گرفتار۔ December 5, 2020 گرفتار ملزمان میں مقدس،سعدیہ،روبینہ،اقصا اور صالح شامل ہے۔
جج ارشدملک انتقال سے قبل نواز شریف سےمعافی مانگ چکےتھے،مریم نواز December 4, 2020 مریم نواز کے مطابق سابق جج ارشد ملک ساتھ ہی یہ بھی بتاگئے کہ انہیں کس نے نواز شریف کو…
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی کروڑوں روپےمالیت کی منشیات برآمد۔ December 4, 2020 چھاپہ مار کارروائی کے دوران رولنگ مل مشین میں چھپائی گئی 105 کلوگرام افیون برآمد کرلی ہے۔
سیالکوٹ سےتعلق رکھنےوالےبھارت کےناموربزنس مین مہاشےدھرم پال گلاٹی انتقال کرگئے۔ December 4, 2020 بھارت کے نامور بزنس مین اور مصالحہ کنگ کے نام سے مشہور مہاشے دھرم پال گلاٹی 97 برس کی عمر…
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن)سندھ سلیکٹیڈحکومت کےخلاف آخری سیاسی پتےکھیلنےکاتہیہ کرچکی۔یاسرعدیل شیخ December 4, 2020 یاسر عدیل شیخ نے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جمہوری تحریک اپنے ہدف کے قریب پہنچ…
راولپنڈی میں دھماکہ 1شخص ہلاک اور7زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ December 4, 2020 بم ڈسپوزل اسکواڈ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں
عام سینیٹائزربھی کرونا جراثیم کے خاتمے کے لیے مفید قرار December 4, 2020 الکوحل کے بغیر تیارکیا جانے والا سینیٹائزر بھی کورونا وائرس کو مارنے کے لیے اچھی طرح کام کرنے کی صلاحیت…
تنخواہ روکنے پر کورونا سے متاثرہ کے ایم سی ملازم کاانوکھا انتقام December 4, 2020 کے ایم سی افسران کورونا کے مریض کے انکشاف کے بعد سیٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔
وفاقی حکومت کےغیرآئینی آرڈینس میں سندھ حکومت کی زمین پرقبضےکی کوشش کی گئی۔مرتضیٰ وہاب December 4, 2020 مرتضیٰ وہاب کا کہناہے کہ یہ جزیرے سندھ کی ملکیت ہیں اور رہیں گے۔
نئی چینی مارکیٹ میں آتے ہی قیمت گرگئی،شہری خوش December 4, 2020 اوپن مارکیٹ میں چینی کی اوسط قیمت 85 روپے تک پہنچ گئی۔