اپوزیشن چاہتی ہے لوگ مریں، ہسپتال بھر جائیں۔مراد سعید November 29, 2020 بلاول بھٹو خود تو تنہا ہوگئے لوگوں کو مرنے کے لیے باہر نکال رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
ملتان جلسہ۔ پنجاب حکومت کا سندھ سے آنیوالے کارکنان کو روکنے کا فیصلہ November 29, 2020 پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کردی گئی۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے نیب کی پول پٹیاں کھولنے کا اعلان کردیا November 29, 2020 پلی بارگین کی زیادتی کسی خاتون سے زیادتی کرنے سے زیادہ بڑی زیادتی ہے۔سلیم مانڈی والا
کوروناکازیادہ پھیلاؤ 5 شہروں میں ہے۔این سی او سی November 29, 2020 این سی سی اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پرعملدرآمد، آکسیجن بیڈز اور وینٹی لیٹرز کی دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔
چیئرمین نیب کا نوٹس۔سلیم مانڈوی والا کیخلاف کارروائی روک دی November 29, 2020 مکمل جانچ پڑتال کے بعد کیس پر مزید کارروائی کافیصلہ ہوگا۔ جسٹس (ر)جاوید اقبال
کارکن ڈنڈے کا جواب ڈنڈے سے دیں۔مولانا فضل الرحمن نے اجازت دیدی November 29, 2020 حکومت نے جنگ چھیڑ دی ہے تو ہم نے بھی جنگ چھیڑ دی ہے،کل جلسہ ہو کر رہے گا۔میڈیا سے…
اپوزیشن قائدین کوعوام سے کوئی ہمدردی نہیں۔وزیر اعظم November 29, 2020 اپوزیشن جلسوں کو این آر او کیلئے دباﺅ کا ذریعہ سمجھتی ہے جو کبھی نہیں ہوگا۔
پی ڈی ایم چوروں کاٹولہ ہے۔ سراج الحق November 29, 2020 جماعت اسلامی ہی نااہل اورنالائق حکمرانوں سے نجات دلائے گی۔ تیمرگرہ میں جلسہ سے خطاب
غزنی میں فوجی اڈے پرخود کش حملہ۔31 اہلکارہلاک November 29, 2020 خودکش حملہ آور نے دھماکے خیز مواد سے بھری گاڑی عمارت سے ٹکرائی۔
انسانی اعضا’’کاشت‘‘ کرنے والے چینی ڈاکٹرزگرفتار November 29, 2020 یانگ سوزون اوراس کا گروہ گردوں- قرنیہ- جگر سمیت دیگر اعضا کی غیر قانونی تجارت کرتا تھا-