آصفہ بھٹو کی سیاست میں انٹری کی تیاریاں November 27, 2020 30 نومبرکو ملتان میں ہونے والے جلسے میں بلاول کی جگہ آصفہ بھٹو سے خطاب کرانے کا فیصلہ
بختاورکی منگنی۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات November 27, 2020 بلاول ہاؤس کے باہر صفائی کردی گئی،اطراف سڑکوں کوکلراورچونا لگایا گیا ہے۔
اپوزیشن کیلیے تیل والا ڈنڈا تیار ہے۔فردوس اعوان November 27, 2020 چند دن پہلے فردوس عاشق اعوان نے ایک جلسہ کیا تھا اس دن ڈنڈا کہاں تھا۔ مصدق ملک
کلفٹن کے علاقے مبینہ پولیس مقابلہ اصلی یا مشکوک? November 27, 2020 مقابلے میں ہلاک ہونے والا ایک شخص تحریک انصاف کی ڈپٹی سیکریٹری وومن ونگ لیلیٰ پروین کا ڈرائیور نکلا۔
بختاور بھٹو نے اپنے چاہنے والوں کیلیے پیغام جاری کر دیا November 27, 2020 ”آج بہت ہی جذباتی اور احساسات سے بھرا ہوا دن ہے ، تمام افراد کی دعاﺅں اور محبت کیلیے شکرگزار…
اورنگی ٹاؤن میں مہندی کے کارخانے میں آگ۔3 افراد جاں بحق November 27, 2020 آتشزدگی کا واقعہ اورنگی ٹاؤن نمبر4 میں پیش آیا۔
امارات نے یہودیوں کی خوشنودی کیلیے پاکستان پر ویزا پابندی لگادی November 27, 2020 ورکنگ اور وزٹ ویزے کی پابندی کا شکار ترکی- افغانستان اور ایران سمیت 12 مسلم ممالک بھی بنے- رپورٹ-
شہباز شریف اورحمزہ شہبازکو5روز کیلیے پیرول پررہا کردیا گیا November 27, 2020 شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی آج سے یکم دسمبر تک ہوگی۔محکمہ داخلہ
ترکی۔ناکام فوجی بغاوت کیس میں سیکڑوں پائلٹوں کو عمر قید November 27, 2020 ملزمان نے دارالحکومت انقرہ کے ائیربیس سے حکومت کے خلاف بغاوت کی کوشش کی تھی۔
میٹرو بس سروس کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پردھرنا November 27, 2020 ملازمین نے میٹرو بس کو زبردستی روک سروس معطل کردی۔