پاکستان میں کورونا سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے November 26, 2020 ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 86 ہزار198 ہوگئی۔
آپ کون ہیں بھائی؟ہوشیاری مت دکھائیں۔سپریم کورٹ November 26, 2020 سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف یونیورسٹی کی نظر ثانی درخواست خارج کردی۔
منی لانڈرنگ ریفرنس ۔نصرت شہباز،سلیمان شہباز، رابعہ عمران اشتہاری قرار November 26, 2020 احتساب عدالت کے جج نے غیرحاضر ملزمان کو اشتہاری ڈکلیئرکردیا۔
بھارت ایشیاکابدعنوان ترین ملک قرار November 26, 2020 بھارت میں رشوت ستانی کی شرح 39 فیصدہے،46فیصدبھارتی عوامی خدمات کیلیے ذاتی تعلقات استعمال کرتے ہیں۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل
سرکلر ریلوے کیس۔ وزیراعلیٰ سندھ کوتوہین عدالت کانوٹس جاری November 26, 2020 ایف ڈبلیو او کو تاحال ٹھیکہ نہ دینے پر سپریم کورٹ نے اظہار برہمی کیا۔
وزیراعلیٰ نے شہبازشریف او رحمزہ شہبازکی رہائی کی منظوری دیدی November 26, 2020 پیرول پررہائی27 نومبر دوپہر 2 بجے ہو گی۔
کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ بنانے والے 4 دہشت گرد گرفتار ۔ November 26, 2020 دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا دھماکا خیز مواد کسی بڑی کارروائی کے لیے کراچی لایا گیا تھا
ملتان پولیس نے پیپلزپارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی کو گرفتار کرلیا۔ November 25, 2020 علی موسیٰ گیلانی کا کہنا تھا کہ مجھے اور ساتھیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
اپوزیشن کورونا معاملے پر سیاست نہ کرے۔شبلی فراز November 25, 2020 پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اپوزیشن نے شرکت نہ کرکے سیاست کی۔پریس کانفرنس
کٹھ پتلی حکومت کچھ بھی کرلے،اس کے دن گنے جاچکے۔ مصطفیٰ نوازکھوکھر November 25, 2020 عبدالقادر اور قاسم گیلانی پر مقدمات قابل مذمت ہیں۔ترجمان بلاول بھٹو