بلوچستان میں پہلی بارخاتون افسر اے ایس پی تعینات November 24, 2020 پری گل ترین بلوچستان کی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جو اس عہدے پر تعینات ہوئی ہیں۔
جیکب آباد میں سینئر پی ٹی آئی رکن قتل November 24, 2020 شریف بلیدی کی لاش اسپتال منتقل-مرحوم پی ٹی آئی کے سابق مرکزی نائب صدر تھے۔
سہراب گوٹھ میں ہربل ادویہ کی غیرقانونی تیاری و فروخت کا انکشاف November 24, 2020 کورنگی میں بڑا اسٹاک ضبط-میسرز سٹی ہربل کیئرلیبارٹریز منظوری کے بغیرصوبے بھر میں سپلائی کر رہی ہے-ڈریپ
کورونا کی دوسری لہر۔مزید48 افراد جاں بحق ہوگئے November 24, 2020 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 3 لاکھ 79 ہزار 883 ہوگئی۔
کالی بھیڑیں رکھیں گے تو پھر خمیازہ بھی بھگتیں۔سپریم کورٹ November 24, 2020 ہم کارروائی کا حکم دیں گے تو کسی ماتحت پر ساری ذمے داری ڈال دی جائے گی۔چیف جسٹس گلزاراحمد
ہائیرایجوکیشن کا دو سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان November 24, 2020 2018 کے بعد تمام دوسالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دیدی گئیں ۔
نواز شریف کے پاکستان آنے پرکوئی قدغن نہیں۔ شبلی فراز November 24, 2020 وہ تشریف لائیں اور مرحومہ بیگم شمیم اخترکے جنازے میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔
آخرکارٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دیے۔صدارت چھوڑنے کی تیاری کرلی November 24, 2020 کئی ہفتوں سے امریکی صدر کی جانب سے جاری ٹال مٹول انجام کو پہنچ گئی۔
لاہور.سی ٹی ڈی تھانے پر حملہ ناکام، دہشتگرد ہلاک November 24, 2020 ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے 2 ہینڈ گرینیڈ، ایک خودکش جیکٹ اورپستول بھی برآمد۔
سندھ میں آج سے کاروباری مراکز شام 6 بند کرنے کا اعلان November 24, 2020 تجارتی مراکزجمعہ اوراتوارکومکمل بندرہیں گے،صرف اشیاضروریہ کی دکانیں کھلیں گی۔