وفاقی حکومت کا تعلیمی ادارے26نومبر سے بند کرنے کا اعلان November 23, 2020 26 نومبرسے 24 دسمبرتک آن لائن کلاسز ہوں گی،25 دسمبر سے 10 جنوری تک مکمل چھٹیاں ہوں گی۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت…
شہبازشریف اورحمزہ کی پیرول پررہائی کیلیے درخواست جمع November 23, 2020 درخواست میں 2 ہفتے کیلیے پیرول پررہائی کی استدعا کی گئی ہے۔
کورونا وائرس سےمزید 34 افراد جاں بحق ہوگئے November 23, 2020 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 3 لاکھ 76 ہزار929 ہوگئی۔
نو مسلم آرزوفاطمہ کاوالدین کے ساتھ جانے سے پھرانکار November 23, 2020 سندھ ہائیکورٹ نے آرزو فاطمہ کو دارالامان منتقل کرنے کاحکم دیدیا۔
طبل جنگ بج چکا،اب پیچھے ہٹنا گناہ کبیرہ ہے۔ مولانا فضل الرحمن November 22, 2020 سلیکٹڈ حکومت کو ذلت و رسوائی کے ساتھ نکالنا ہے۔پشاور میں جلسے سے خطاب
حکومت صرف جنوری تک کی مہمان ہے۔بلاول بھٹو November 22, 2020 ان کوصرف پی ڈی ایم جلسوں کے وقت کورونا یاد آجاتا ہے۔پشاور میں جلسے سے خطاب
مریم نوازکا پشاورجلسے سے مختصر خطاب November 22, 2020 میری دادی کا انتقال ہو گیاہے، میں معذرت کرنا چاہتی ہوں کہ آج آپ سے بات نہیں کر سکی۔
نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلیے تیار November 22, 2020 اسحاق ڈار، حسن اورحسین نواز نے وطن واپسی کے فیصلے کی مخالفت کردی۔
حکومت پنجاب کا پی ڈی ایم کو جلسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ November 22, 2020 تحریری اجازت کے بغیر جلسے کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔
شمالی وزیرستان۔ فورسزکے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک November 22, 2020 دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان شہید ہواور2زخمی ہو گئے۔آئی ایس پی آر