اسد عمرنے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی November 20, 2020 وزیراعظم نے اپنی سربراہی میں نیشنل یوتھ کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
کراچی کے تمام اضلاع میں اسمارٹ و مائیکرو لاک ڈاؤن کا فیصلہ November 20, 2020 چاراضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جبکہ دو اضلاع میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔ کمشنر کراچی
امید ہے سیاست کا جنازہ نہیں نکلے گا۔شیخ رشید November 20, 2020 اس ڈائیلاگ کی کیا حیثیت ہوگی جس میں حکومت نہیں ہوگی۔ پریس کانفرنس
پشاورانتظامیہ کاپی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار November 20, 2020 ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کے رہنماﺅں کو مراسلہ بھجوا دیا۔
مسلم لیگ ن پرپابندی عائد کی جا سکتی ہے؟ November 20, 2020 مریم نواز کی جانب سے حکومت گرانے کی بات غیر آئینی ہے۔ بابر اعوان
پی آئی اے کی پرواز میں چوہا بھی سوارہو گیا November 20, 2020 تلاش کے باوجود چوہا نہ ملنے پر پرواز منسوخ کرنا پڑی۔
حکومت پنجاب نے شادی ہالز میں تقریبات پرپابندی عائد کردی November 20, 2020 شادی بیاہ اور دیگرتقریبات کی اجازت صرف کھلی جگہ پرہوگی۔۔نوٹیفکیشن جاری
مولانا خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی November 20, 2020 مینار پاکستان کے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی ۔مختلف شہروں سے قافلے چل پڑے۔
کرپٹ گودام انچارج کی تعیناتی کاحکم منسوخ November 20, 2020 مست ڈہر کوخوربردگندم کا ریکارڈ ختم کرنے کیلئے لایا گیا تھا-ذرائع
فیس بک کا تعصب۔ تعزیتی پوسٹیں لگانے والوں کےاکاؤنٹ بلاک November 20, 2020 فیس بک انتظامیہ نے’’خادم رضوی‘‘ کے نام سے ہونے والی پوسٹنگز پر پابندی عائد کردی ۔