جوتا خراب ہونے کا بیگم کو بہت دکھ ہے۔شوہرعدالت پہنچ گیا December 18, 2020 طارق روڈ سے 1600 روپے میں جوتا خریدا جو بیگم کو پسند تھا، لیکن دکاندار نے خراب جوتا دیدیا۔درخواست گزار
نون لیگ کاقبل ازوقت سینیٹ انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان December 18, 2020 11 فروری سے قبل اگرسینیٹ انتخابات کا شیڈول دیا جاتا ہے تو یہ غیرآئینی ہوگا۔رانا ثنا اللہ
نواز شریف اوراسحاق ڈارکو اللہ ہی واپس لا سکتا ہے۔ شیخ رشید December 18, 2020 جب تک وزیر ہوں کسی کنٹریکٹ ملازم کو نہیں نکالوں گا ۔میڈیا سے گفتگو
150ارکانِ اسمبلی استعفے دے دیں تو اسمبلی نہیں چل سکتی۔ایاز صادق December 18, 2020 وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والوں کی باتیں کرنے والے خود ایسا کر رہے ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو
آئین میں ترمیم کیے بغیر شو آف ہینڈ سے انتخاب نہیں ہوسکتا۔اعتزاز احسن December 18, 2020 سینیٹ کے الیکشن ٹرم ختم ہونے سے 30دن پہلے کرائے جاسکتے ہیں۔
میئراسلام آباد کا الیکشن روکنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ December 18, 2020 اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں نقائص ہیں۔جسٹس عامر فاروق
قبل ازوقت سینیٹ الیکشن کا خواب چکنا چور December 18, 2020 الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا۔
ملک بھر میں کرونا سے مزید 84 افراد جاں بحق December 18, 2020 گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2 ہزار 972 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔
معاونین خصوصی کی برطرفی سے متعلق اپیل خارج December 18, 2020 اپیل خارج کرنے کی وجوہات فیصلے میں جاری کی جائیں گی۔چیف جسٹس
اسلم رئیسانی نے اپنا استعفیٰ مولانا فضل الرحمن کو بھجوادیا December 18, 2020 میری اسمبلی سے استعفیٰ دینے کی خبر درست ہے۔میڈیا سے گفتگو