میر شکیل الرحمن کو ضمانت پررہا کرنے کا حکم November 9, 2020 دس کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے اورپاسپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی گئی۔
پاکستان کوعمران خان نامی بیماری لاحق ہے۔مریم نواز November 9, 2020 یہ بیماری ماسک سے نہیں جائے گی، اٹھا کرباہرپھینکنے سے جائے گی۔جلسے سے خطاب
پشاور میں جج کی اہلیہ اور بچوں کو اغواکرنے کی کوشش November 9, 2020 جج محمد سعید کی اہلیہ اپنے دیور اور بیٹے کے ہمراہ کار میں ورسک روڈ جا رہی تھی۔ واقعہ کا…
مریم نوازرویہ درست کرلیں توگنڈا پورکچھ نہیں کہیں گے۔ فردوس اعوان November 9, 2020 بارڈرپرجنگیں لڑنے کادورچلاگیااب ٹیکنالوجی کی جنگ ہے۔
نیپرا نے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی November 9, 2020 کے الیکٹرک صارفین پر فیصلے کااطلاق نہیں ہوگا۔
میلانیا نے ٹرمپ سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا November 9, 2020 ٹرمپ اور میلانیا وائٹ ہاؤس میں اپنے بیڈ رومز الگ کرچکے ہیں۔ سابق سینئر مشی کا دعویٰ
میڈیکل بورڈ نے نو مسلم آرزو فاطمہ کی عمر14 سے 15 سال قرار دیدی November 9, 2020 میں شوہرکے ساتھ جاؤں گی ورنہ مر جاؤں گی۔سندھ ہائیکورٹ نے آرزو فاطمہ کو دارالامان بھیجنے کا حکم دیدیا۔
پی ایس پی کا کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ November 9, 2020 لاہورر والوں کیلیے چمکتی ٹرین اورکراچی والوں کیلیے چنگچی دیکھتے ہیں تو خون جلتا ہے۔مصتفیٰ کمال
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی۔مزید 3 کشمیری شہید November 8, 2020 ضلع کپواڑا میں ایک حملے کے دوران 4 بھارتی سیکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی مارے گئے۔
وزیراعظم بدھ کو بلوچستان کا دورہ کریں گے November 8, 2020 وزیراعظم عمران خان ،وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی رہنماﺅں سے بھی ملاقاتیں کریں گے