پی ڈی ایم رہنماؤں کا اجلاس شروع ۔نواز شریف بھی شریک November 8, 2020 اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل اور ایک بیانیے کو حتمی شکل دی جائے گی۔
کوہلو میں شادی کی تقریب کے دوران دھماکہ۔30 افراد زخمی November 8, 2020 بوہڑی میں شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈردھماکہ ہوا جس سے جانی نقصان ہوا۔
علی امین گنڈاپورنے پی ڈی ایم کو’’پاکستان ڈکیت موومنٹ‘‘ قراردیدیا November 8, 2020 زرداری ایک سینما کے مالک تھے،پیسہ لوٹ کر اربوں کے مالک بن گئے۔جلسے سے خطاب
ٹرمپ چلاگیا،اب عمران خان کی باری ہے ۔سراج الحق November 8, 2020 پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے بعد پی ٹی آئی نے ملک کا بیڑا غرق کردیا۔جلسے سے خطاب
گرفتارکرنا ہے تو کرلو،گلگت بلتستان سے نہیں جارہا۔بلاول بھٹو November 8, 2020 اپوزیشن کو گلگت بلتستان انتخابی عمل سے باہر کرنے کی کوشش دھاندلی ہوگی۔جلسے سے خطاب
’’رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی‘‘ November 8, 2020 اسپینش لڑکی پاکستانی رانجھے کے عشق میں مبتلاہو کر سرگودھا پہنچ گئی۔
جوبائیڈن کی کامیابی پرسیام فام اینکرکے آنسو چھلک پڑے November 8, 2020 اب مسلمانوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔وین جونز
متحدہ عرب امارات ميں غير شادی شدہ جوڑوں کو ساتھ رہنے کی اجازت November 8, 2020 اکيس سال يا اس سے زائد عمر والے افراد شراب پينے، بيچنے يا شراب ساتھ رکھنے کی پابندیوں سے آزاد…
کرونا وبا۔پاکستان میں مزید25 افراد جان کی بازی ہارگئے November 8, 2020 ملک میں متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ43 ہزار189 ہوگئی۔
نواز شریف نے بھی جو بائیڈن کومبارکباد دیدی November 8, 2020 ،وزیراعظم عمران خان نے بھی جو بائیڈن کو مبارکباد دے دی ہے۔