ویڈیو اسکینڈل۔ن لیگ نے الیکشن کمیشن میں تحقیقات کیلیے درخواست جمع کرادی February 15, 2021 عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور وزیر دفاع پرویز خٹک کو فریق بنایا گیا۔
بھارتی ایئر ایمبولینس کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ February 15, 2021 ائیر ایمبولینس میں برطانوی مریض، ڈاکڑاور دو نرسیں سوار تھے۔
حملے کے دوران مجھے چیف جسٹس آف پاکستان کا فون آیا تھا.اطہرمن اللہ February 15, 2021 ہائیکورٹ میں آپریشن کیا جائے گا،میں نے کہاہائیکورٹ کو میدان جنگ نہیں بننے دوں گا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
آنسو گیس کے شیل بیکار پڑے تھے،سرکاری ملازمین پر ٹیسٹ کیے۔شیخ رشید February 15, 2021 ملک کی وزارت داخلہ ایک بے حس شخص کے سپرد کر دی گئی ہے،حافظ حمداللہ
رکن قومی اسمبلی شکور شاد پی ٹی آئی سے ناراض ہوگئے February 15, 2021 فیصل واوڈا کو ٹکٹ دیا تو میں پارٹی چھوڑ دونگا۔ شکور شاد
عامر لیاقت کا سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ دینے سے انکار February 15, 2021 سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دوں گا۔عامر لیاقت
اسد عمر نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری سنا دی February 14, 2021 کراچی میں جولائی، اگست میں گرین لائن بس چل پڑے گی۔تقریب سےے خطاب
شیخ رشید، مولانافضل الرحمن کوحلوہ کھلانے کی بات سے مکرگئے February 14, 2021 موسم بدل گیاہے،مولانافضل الرحمن کوحلوہ کھلانے کی بات واپس لیتاہوں۔تقریب سے خطاب
کیماڑی میں فائرنگ سے دولہا زخمی۔بچہ جاں بحق February 14, 2021 دولہا کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا دلہن کا چچازاد بھائی ہے،کسی اور سے شادی کرنے پر فائرنگ کی۔
سینیٹ ٹکٹ سے ہاتھ دھونے والے عبدالقادر کا ردعمل بھی آگیا February 14, 2021 2012 سے پی ٹی آئی کےلاہور اوراسلام آباد کے جلسوں میں شرکت کرتاآ رہاہوں،دھرنوں میں لاجسٹک سپورٹ دی۔