امریکی صدارتی انتخاب۔نتائج میں تاخیر کیوں؟ November 4, 2020 پوسٹل ووٹوں کی بڑی تعداد کو گننے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔
ٹوئٹرنے ٹرمپ کا ٹویٹ’گمراہ کن‘ قراردیدیا November 4, 2020 ٹرمپ نے ٹویٹ کیا تھا کہ آج رات ایک بڑی فتح کا اعلان کروں گا۔
پاکستانی دستوں نے بوسنیا میں اہم کردارادا کیا۔صدر بوسنیا November 4, 2020 دونوں ملکوں نے مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا۔شفیق جعفر ووچ
بوسنیاکے ساتھ دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔وزیر اعظم November 4, 2020 آزادی اظہاررائے کوکسی مذہب کیخلاف استعمال نہیں کرنا چاہیے۔بوسینا کے صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس
ڈینئیل پرل قتل کیس۔ملزمان کو کیوں نظر بند رکھا گیا ہے۔عدالت November 4, 2020 عدالت نے آئی جی،اے آئی جی ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری اوردیگر حکام کو فوری طلب کرلیا۔
ملک میں کورونا کے ایک ہزار313نئے کیسزرپورٹ November 4, 2020 مزید18 افراد جان کی بازی ہارگئے،مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6ہزار867 ہوگئی۔
نااہلی کیس۔فیصل واوڈا کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد November 4, 2020 اسٹے نہیں دوں گا اورالیکشن کمیشن کا ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دیں گے۔جسٹس عامر فاروق
شمالی فرانس میں مسجد کی بیحرمتی November 4, 2020 حملہ آوروں نے خنزیر کے دو کٹے ہوئے سر مسجد کے اندر پھینکے اورفرار ہوگئے۔
انتخابی نتائج روکے گئے تو عدالت جائوں گا۔ٹرمپ November 4, 2020 مختلف گروہوں نے انتخابات متاثر کرنے کی کوشش کی۔کامیابی کے جشن کیلیے تیار ہیں۔حامیوں سے خطاب
’’وحیدڈوگرکو معلومات فیڈ کرنے والے ہی کہانی کے اصل کردار ہیں‘‘ November 4, 2020 قاضی فائز عیسی کو جان بوجھ کر فیض آباد دھرنے کے فیصلے پر ٹارگٹ کیا گیا۔دو ججز کے اختلافی نوٹ