آرمی چیف کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات October 29, 2020 ملاقات میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر تفصیلی غوراورمشاورت کی گئی ۔
فرانس میں چاقو حملے میں3 افراد ہلاک۔متعدد زخمی October 29, 2020 حملہ آور لگاتار اونچی آواز میں’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگا رہا تھا۔میئر کرسچن ایسٹروسی
حکومت بیساکھی پرکھڑی ہے۔مولانا فضل الرحمن October 29, 2020 الیکشن کمیشن 2018 کےانتخابات کو منسوخ کرے اور نئے انتخابات کا اعلان کرے،میڈیا سے گفتگو
پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی بل 2020 ایوان میں پیش October 29, 2020 ڈپٹی اسپیکر نے دونوں بلز متعلقہ کمیٹیوں کو بھیج دیے ۔
مسلمان مخالف اقدامات کو جرم قرار دیا جائے۔جامعہ الازہر October 29, 2020 مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانا، مسلم مخالف جذبات کو ابھارنا قابل مذمت حرکتیں ہیں۔مفتی اعظم شیخ احمد الطیب
سندھ حکومت نے گندم کی فی من قیمت میں 600 روپے اضافہ کردیا October 29, 2020 سندھ کابینہ نے گندم کی امدادی قیمت2 ہزار روپے فی من مقررکردی۔
سینیٹ اجلاس کے دوران ڈپٹی چیئرمین اورشبلی فرازکے درمیان نوک جھونک October 29, 2020 میں آج دل گرفتہ، رنجیدہ اور پریشان ہوں اور اس کا سبب سیاسی ہے۔شبلی فراز
کچھ پتہ نہیں،اسکول کب بند ہو جائیں۔سعید غنی October 29, 2020 کورونا میں اسکول بند رہے اور تعلیم کا نقصان ہوا۔ تقریب سے خطاب
نجی ہسپتال میں آگ لگ لگنے سے 2 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق October 29, 2020 صادق آباد کے نجی ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگ گئی تھی۔
حکومت جانے سے پہلے تمام مقدمات ختم ہو جائیں گے۔کیپٹن صفدر October 29, 2020 ہم پر بنائے گئے مقدمات سیاسی ہیں جن کی کوئی حیثیت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو