آرمی چیف سے ترک وزیردفاع کی ملاقات October 26, 2020 ملاقات میں خطے میں امن و استحکام کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ۔
نیب کاتعلق کسی سیاسی جماعت،گروہ یا فرد سے نہیں۔چیئرمین نیب October 26, 2020 نیب واحد ادارہ جس نے سی پیک منصوبوں کی نگرانی کیلیے چین سے معاہدہ کیا۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
بھارت میں کورونا کیسز80 لاکھ سے تجاوزکرگئے October 26, 2020 اموات کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
بھارت کی پاکستان اورچین کو نقصان پہنچانے کی دھمکی October 26, 2020 بھارت سیکیورٹی کے لیے خطرہ بننے والوں سے ان کی سرزمین پر لڑے گا۔ اجیت دوول
کرونا سے مزید 3 افراد جان کی بازی ہارگئے October 26, 2020 ملک بھر میں ایکٹیو کیسوں کی تعداد 10 ہزار 788 ہے ۔
مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہونے پرفرانس کے ہوش ٹھکانے آگئے October 26, 2020 عرب ممالک سے اپنی مصنوعات کا بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل کردی۔
گستاخانہ خاکے۔پاکستان کا فرانس سے شدید احتجاج October 26, 2020 فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔پاکستان نے فرانسیسی سفیرکے سامنے دو ٹوک موقف رکھا۔
قانون کو مطلوب افراد عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔شبلی فراز October 26, 2020 مران خان نے ان عناصر کے آگے پہلے سر جھکایا نہ اب جھکائیں گے۔ ٹوئٹ
کسی کا باپ بھی بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتا۔ شاہ اویس نورانی October 26, 2020 میرے طنزیہ اور سوالیہ جملے کو سیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کیا جا رہا ہے۔
افغانستان کے عوام کو اپنے فیصلے خود کرنا ہوں گے۔وزیراعظم October 26, 2020 امریکا اورطالبان کی بات چیت کیلیے پورا زورلگایا۔تقریب سے خطاب