وزیراعلیٰ سندھ کا وفاق سے سندھ کے جزائر پرآرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ October 21, 2020 آرڈیننس کے ذریعے سندھ کی سالمیت پر حملہ کیا گیا، پوری قوت کے ساتھ آرڈیننس واپس کرائیں گے، خطاب
بلاول بھٹو زرداری کا اسکردو پہنچنے پرشانداراستقبال October 21, 2020 ائیرپورٹ پراہلیان اسکردو کی جانب سے گل پاشی۔جیالوں نے رقص کیا۔
آرمی چیف مریم نوازکے کمرے پر حملے کی انکوائری کرائیں۔مریم اورنگزیب October 21, 2020 جب بیٹی محفوظ نہیں توپاکستان کی بیٹیاں کیسے محفوظ ہو سکتی ہیں۔ ترجمان ن لیگ
مسلمانوں کی تضحیک پرامریکی باکسرزکی کافی شاپ میں باجماعت نماز October 21, 2020 مالک نے نوٹس لگا دیا تھا کہ کافی شاپ میں کتوں اور مسلمانوں کا داخلہ بند ہے۔سوشل میڈیا پر صارفین…
سپریم کورٹ کا نئی احتساب عدالتوں کا قیام ایک ماہ میں کرنے کاحکم October 21, 2020 وزارت قانون میں مستقل سیکریٹری کیوں نہیں ؟۔چیف جسٹس پاکستان کا استفسار
ملک میں غیراعلانیہ مارشل لاہے۔مولانا فضل الرحمن October 21, 2020 آئی جی سندھ اور پولیس کے ساتھ نارواسلوک پر کارروائی ہونی چاہیے۔میڈیا سے گفتگو
سندھ حکومت ہر مشکل گھڑی میں پولیس کے ساتھ کھڑی ہے۔مراد علی شاہ October 21, 2020 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پولیس کے سینئر افسران سے ملاقات کی۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گیس لیکیج کا دھماکا قرار دیدیا October 21, 2020 جائے وقوعہ سے چولہے کا برنرملا ہے جو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ
نواز شریف کی طلبی کے اشتہار اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر چسپاں October 21, 2020 اشتہارات پلاسٹک کوٹنگ کرکے اسلام آباد ہائیکورٹ کے گیٹ پر لگائے گئے۔
دھماکے کی نوعیت کا تعین ہونا ابھی باقی ہے۔سعید غنی October 21, 2020 کمشنر کراچی آپریشن کو مانیٹر کر رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو