پرجوش استقبال پرکراچی کے عوام کا شکریہ۔مریم نواز October 18, 2020 حکومت کی نالائقی اورنااہلی کی وجہ سےہرطبقہ متاثر ہے۔
کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا October 18, 2020 مولانا فضل الرحمن، بلاول بھٹو، مریم نوازاور دیگراپوزیشن جماعتوں کے رہنما اسٹیج پر موجود ہیں۔ابتدا تلاوت قرآن سے ہوئی۔
کیپٹن صفدرنے بانی پاکستان کے مزار پرنعرے لگوادیے October 18, 2020 کیپٹن صفدر نے لیگی کارکنوں سے ''ووٹ کوعزت دو کے نعرے لگوائے ۔
’’سوسنارکی اورایک لوہار کی‘‘ October 18, 2020 ڈھائی سال میں عمران خان نیا پاکستان نہیں بنا سکا،نواز شریف نے ایک تقریر میں “نیاعمران خان”بنا دیا۔خواجہ آصف
عدلیہ وزیر اعظم کے بیان کا نوٹس لے۔مراد علی شاہ October 18, 2020 جزائر پرآرڈیننس غیر آئینی ہے، صوبے کے لوگ اپنی زمین پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے۔ پریس کانفرنس
دنیا بھر میں ایک دن میں کرونا کے 4 لاکھ نئے کیسز رپورٹ October 18, 2020 دوسری لہر میں سامنے آنے والے نئے کیسز میں 34 فیصد یورپی ممالک سے ہیں۔
اسکردو روڈ پر بس حادثے میں 4 فوجی بھی جاں بحق ہوئے October 18, 2020 مسافر بس راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی کہ حادثہ پیش آیا۔
جلسے میں شرکٹ کے لیے ریلی۔کالا پل پر ٹریفک جام October 18, 2020 ریلی میں 150سے 200گاڑیوں پر ہزاروں افراد موجود ہیں جو نعرے بازی کر رہے ہیں۔