عوام فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔مولانا فضل الرحمن October 27, 2020 بامیان کےبتوں پرتمہاری دل آزاری ہوتی ہےتوامت مسلمہ کےجذبات کااحترام کیوں نہیں کرتے،میڈیا سے گفتگو
پشاور دھماکا۔متاثرہ مسجد میں صفائی ستھرائی کے بعد نمازظہرادا October 27, 2020 ایسے دھماکوں اور کسی بھی قسم کی دہشتگردی سے ڈرنے والے نہیں ۔نمازی
کشمیرپربھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف دنیا بھر میں یوم سیاہ October 27, 2020 بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے۔
دھماکے کے متاثرین اور شہدا کے اہل خانہ کے لیے امدادی پیکج کا اعلان October 27, 2020 شہدا کے اہل خانہ کو 5لاکھ جبکہ زخمیوں کے لیے 2لاکھ روپے دیے جائیں گے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے October 27, 2020 ملک بھر میں اموات کی تعداد 6 ہزار 745 ہوگئی۔
پشاور واقعے کے بعد اسلام آباد اور پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ October 27, 2020 وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔آئی جی اسلام آباد
تیزرفتارڈمپرنے پولیس موبائل کو بھی نہیں بخشا۔3اہلکار زخمی October 27, 2020 تصادم میں موبائل تباہ۔ڈمپر ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
پشاور مدرسے میں دھماکہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ October 27, 2020 دھماکے میں اچھی کوالٹی کابارودی مواد استعمال کیا گیا۔اے آئی جی بم ڈسپوزل
پشاور۔مدرسے میں ہونے ولے دھماکے کی ویڈیو منظرعام پرآگئی October 27, 2020 مدرسے میں عالم دین مفتی شیخ رحیم اللہ حقانی کی طرف سے بیان جاری تھا کہ دھماکہ ہو گیا۔
اے ٹی آر طیارہ حادثہ کیس میں پی آئی اے ذمےدار قرار October 27, 2020 سی اے اے نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش کردی۔