شاہد خاقان عباسی نے کل کے جلسے میں کئی لاکھ لوگ آنے کا دعویٰ کردیا October 15, 2020 اسپیکر اور چیئرمین کا رویہ متنازع ہے،کل سینیٹ کا اجلاس بھی بلالیا گیا ہے، ایجنڈا کوئی نہیں۔میڈیا سے گفتگو
او جی ڈی سی ایل کے قافلے پرفائرنگ۔6 سیکیورٹی اہلکار شہید October 15, 2020 فائرنگ سے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آگ لگ گئی۔
’’شہباز شریف کے ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے‘‘ October 15, 2020 نیب نے 12 پلاٹوں کی انکوائری بند کرنے کا ریفرنس احتساب عدالت میں فائل کردیا۔
عمران خان اقتدار چھوڑ دے گا۔شیخ رشید October 15, 2020 31 دسمبر سے پہلے جھاڑو پھرے گی،ہم کہیں نہیں جارہے ،ہم پکے 5سال کیلیے آئے ہیں۔تقریب سے خطاب
وزارت مذہبی امورنے ایک روپے کا کام نہیں کیا۔رمیش کمار October 15, 2020 اقلیتی کونسل کیلیے بل وزیر مذہبی امورکو دیا لیکن کوئی جواب نہیں ملا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی
پولیس عمران نیازی کے احکامات ماننے سے انکار کردے۔نواز شریف October 15, 2020 پولیس پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی ڈی ایم کے کارکنان کو ہراساں نہ کرے۔
لیڈی ہیلتھ ورکرز کا ڈی چوک پر دھرنا جاری October 15, 2020 حکومت سے مذاکرات کے بعد رات گئے کلرک ایسوسی ایشن نے احتجاج ختم کردیا تھا۔
پی ڈی ایم کو جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت مل گئی October 15, 2020 ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ڈی ایم کو جلسہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
جسٹس قاضی فائزنے وزیراعظم کو صحیح نوٹس دیا۔لاہور ہائی کورٹ October 15, 2020 ہم بھی وزیراعظم سمیت دیگر کو صوبائی حکومت کے معاملات میں دخل اندازی پر نوٹس جاری کرینگے۔چیف جسٹس قاسم خان
نیب نےآصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے October 15, 2020 چیئرمین نیب نے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دیے ہیں۔اعلامیہ