فرانسیسی سفیرکو ملک سے نکالا جائے۔سینیٹ میں مذمتی قراداد منظور October 26, 2020 کوئی مسلمان حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتا۔سینیٹرزکا اظہارخیال
اقوام متحدہ توہین رسالت کوجرم قراردے ۔علامہ طاہراشرفی October 26, 2020 دنیابھرمیں پاکستانی موقف سراہاجارہاہے،معاملہ اوآئی سی سطح پراٹھائیں گے۔پریس کانفرنس
سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس۔نیب نے30 کروڑ روپے برآمد کرلیے October 26, 2020 مراد علی شاہ اور شرجیل میمن کیخلاف جعلی اکاﺅنٹس کیسز میں اہم پیشرفت ہوئی۔
وزارت داخلہ نے 12ربیع اول کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا October 26, 2020 12 ربیع اول کو تمام وفاقی اداروں میں عام تعطیل ہو گی ۔
سردیاں آتے ہی حکومت نے گیس مہنگی کردی October 26, 2020 سی این جی اسٹیشنز کیلیے گیس کے کم سے کم چارجز میں 518 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو…
بلدیاتی اداروں سے متعلق ایم کیوایم کی درخواست پرفیصلہ محفوظ October 26, 2020 ایڈووکیٹ جنرل سندھ اس کیس میں ہماری معاونت کریں۔جسٹس اعجازالاحسن
مریم نوازکی تقریرلعنت سے شروع اورلعنت پرختم ہوئی۔ترجمان بلوچستان حکومت October 26, 2020 پی ڈی ایم جلسے میں آئین سے ماوراتقاریرکی گئیں۔ لیاقت شاہوانی
آرمی چیف سے ترک وزیردفاع کی ملاقات October 26, 2020 ملاقات میں خطے میں امن و استحکام کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ۔
نیب کاتعلق کسی سیاسی جماعت،گروہ یا فرد سے نہیں۔چیئرمین نیب October 26, 2020 نیب واحد ادارہ جس نے سی پیک منصوبوں کی نگرانی کیلیے چین سے معاہدہ کیا۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
بھارت میں کورونا کیسز80 لاکھ سے تجاوزکرگئے October 26, 2020 اموات کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔