سرکاری شخصیات کو منشیات سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا October 3, 2020 منشیات تعلیمی ادارے سمیت پارٹیوں اور اہم شخصیات کو فروخت کی جاتی تھیں
نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی کا آغاز October 3, 2020 وارنٹس کی تعمیل کی کوشش کی کامیابی نہ ہونے پرنواز شریف کو اشتہاری دینے کی کارروائی کا آغاز کرر ہے…
خان پور میں 18 سالہ شادی شدہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی October 3, 2020 لڑکی کو اغواء کے بعد 2 افراد 7 دن مبینہ زیادتی کرتے رہے، ایف آئی آر کا متن
باجوڑ بار میں محسن داوڑ کو تقریر سے روک دیا گیا October 3, 2020 باجوڑ بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری شدید بدنظمی کا شکار
نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر October 3, 2020 چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ 5 اکتوبر کو درخواست پر سماعت کریں گے
ہیومن رائٹس کمیشن کی مفرور مجرموں کا خطاب نشر کرنے پر پابندی کی مذمت October 2, 2020 پرویز مشرف بھی اشتہاری مجرم،ان پر کبھی پابندی عائد نہیں کی گئی
ملک کو بھنگ کی نہیں زیتون کی ضرورت ہے، سراج الحق October 2, 2020 مالا کنڈ ڈویژن کو وادی زیتون قراردیا جائے،امیر جماعت اسلامی
کورونا:مزید5 مریض جاں بحق، 316 میں تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ October 2, 2020 سندھ بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 2517 ہوگئی
نوازشریف مفرور اور عدالتوں سے سرٹیفائیڈ جھوٹے ہیں، مراد سعید October 2, 2020 فوج کو بدنام کرنے کے لیے نوازشریف نے امریکا میں لابنگ فرم ہائر کی،وفاقی وزیر
کراچی:کورونا کیسز میں اضافے کے باعث مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن October 2, 2020 متاثرہ علاقوں میں صرف کریانہ اور اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھولی جاسکیں گی