تاریخ کی بدترین حکومت برسر اقتدار ہے، شاہد خاقان عباسی October 2, 2020 تحريک کا آغاز ہوچکا، سب اپوزيشن جماتيں متحد ہيں، عوام کو سڑکوں پر نکلنا ہوگا،سابق وزیراعظم
پیمرا سے پوچھا جائے نوازشریف کی تقریر دکھانے پر پابندی کیوں لگائی،پرویز رشید October 2, 2020 نواز شریف کو پاکستان میں انصاف ملنے کی توقع نہیں ہے،لیگی رہنما
ہم جوتے کھانے کے لیے پیدا نہیں ہوئے، سعد رفیق October 2, 2020 ملک میں آئین کی حکمرانی اور اس کی بحالی چاہتے ہیں،میڈیا سے گفتگو
پیپلز پارٹی پنجاب کی حکومت مخالفت تحریک کیلئے تیاریاں تیز October 2, 2020 پارٹی کے ضلعی صدور سے رائے اور جلسوں کے لیے وقت مانگ لیا
پیمرا نے موٹروے زیادتی کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی لگادی October 2, 2020 اس معاملے کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر کیا گیا،مراسلہ
پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد11 کروڑ57 لاکھ48 ہزار753 ہو گئی October 2, 2020 عام انتخابات کے بعد ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں 97 لاکھ 93 ہزار 344 کا اضافہ
نوازشریف بھارت کا بیانیہ بول رہے ہیں، قوم بھارتی سازش ناکام بنائیگی، وزیراعظم October 2, 2020 فوج آئینی حدود میں رہتے ہوئے جمہوری حکومت کے ساتھ ہے،پارٹی قیادت اور ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب
کرونا سے اموات 10 لاکھ 28 ہزار سے تجاوز October 2, 2020 امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔
اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہیں۔سعید غنی October 2, 2020 کورونا وائرس کے کے اثرات بڑھنے پرلاک ڈؤان کا آپشن موجود ہے۔تقریب سے خطاب
پاکستان کا روس سے گندم درآمد کرنے کا فیصلہ October 2, 2020 ای سی سی نے 3 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد پر لوکل سیلز ٹیکس چھوٹ کی بھی منظوری دیدی۔