وزرا کی فوج ظفرموج گلگت بلتستان کی انتخابی مہم میں شریک November 3, 2020 الیکشن کمیشن نے اب تک نوٹس نہیں لیا۔ عبدالغفور حیدری
پی ڈی ایم کا13دسمبرکو مینار پاکستان پرتاریخی جلسہ کرنے کا اعلان November 3, 2020 لاہور جاگتاہے تو پاکستان جاگے گا، 13 دسمبر کو لاہور جاگے حکومت کیخلاف تو پاکستان جاگے گا ۔
کوئٹہ اور گردونواح میں میں زلزلے کے جھٹکے November 3, 2020 شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
کورونا کیسز میں اضافہ۔حیدرآباد انتظامیہ حرکت میں آ گئی November 3, 2020 رات دیر تک کھلی رہنے والی دکانوں، ریسٹورانٹس اور شادی ہالزکے خلاف آج سے کارروائی کا عندیہ۔
مراز قائد پر نعرے بازی کیس۔پولیس نے مریم نوازکو مفرور قرار دیدیا November 3, 2020 سرکاری وکلا نے پولیس چالان پراعتراض کردیا۔
’’چیئرمین نیب کے اثاثوں کی تفصیلات نہیں دی جاسکتیں‘‘ November 3, 2020 قومی احتساب بیورو (نیب) اپنے افسران کے خلاف تمام تحقیقاتی رپورٹس 28 نومبر تک عام کرے۔پاکستان انفارمیشن کمیشن کا فیصلہ
گلشن معمار سے بلڈر کے بیٹے کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا November 3, 2020 پولیس نے عادل ولد تاج عالم کو بلوچستان کے علاقے چھٹ پٹ سے ڈھونڈ نکالا۔
پٹرول مہنگا۔اس کیس سے حکومت ہل جائے گی۔لاہور ہائیکورٹ November 3, 2020 آئندہ سماعت پر تحقیقات مکمل نہ ہوئیں تو عدالت خود تحقیقات کروائے گی۔چیف جسٹس محمد قاسم خان
آسٹریا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ۔7 افراد ہلاک November 3, 2020 ویانا میں 6 مختلف مقامات پر فائرنگ ہوئی ۔حملہ آور رائفلوں سے مسلح تھے۔پولیس
امریکا میں صدارتی انتخابی دنگل شروع۔ کانٹے کا مقابلہ جاری November 3, 2020 جوبائیڈن کی کئی ریاستوں میں غیر متوقع جیت صدر ٹرمپ کے دوبارہ انتخاب کا راستہ روک سکتی ہے۔