وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات:ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال September 21, 2020 وزیراعظم کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بریفنگ دی گئی، ذرائع
اسٹیٹ بینک نے زری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود 7 فیصد پر برقرار September 21, 2020 شرح نمو2فیصد رہنے کا امکان،رواں سال اوسط مہنگائی 7تا 9 فیصد رہے گی،رضا باقر کی پریس کانفرنس
اپوزیشن کی سبکی کے ذمےدار ہم نہیں۔ شاہ محمود قریشی September 21, 2020 لگتا ہےنوازشریف کوبھولنے کی بیماری ہوگئی ہے۔فواد چوہدری
نوازشریف کوشفاف انتخابات کی عادت نہیں۔شبلی فراز September 21, 2020 وزیراعظم نےفیصلہ کیا کہ اپوزیشن کے رہنمائوں کی تقریرٹی وی پرچلنے دی جائے۔پریس کانفرنس
اینٹی منی لانڈرنگ قانون سےاپوزیشن کی جائیدادوں کوخطرہ ہے۔اسد عمر September 21, 2020 کل اپوزیشن نے دنیا میں سب سے بڑے بحران کوروناپرکوئی بات نہیں کی۔
نوازشریف نے ہر دفعہ اقتدار ملنے کے بعد فوج سے لڑائی کی۔چوہدری شجاعت September 21, 2020 جن مشیروں نے تقریر لکھی اورکروائی انہوں نے نوازشریف کے پائوں پر کلہاڑی ماری۔
پاک فوج کو بدنام کرنا بھارتی سازش کا حصہ ہے۔وزیراعظم September 21, 2020 اپوزیشن کی اے پی سی ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش تھی،پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب
سارا نظام کرپٹ ہو چکا،ریاست کی رٹ کہیں نہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ September 21, 2020 ڈسٹرکٹ کورٹ جا کر حال دیکھیں،عدالتیں غیرانسانی حالت میں چل رہی ہیں۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ
فوج کا سیاسی عمل سے کوئی تعلق نہیں۔عسکری قیادت September 21, 2020 ضرورت پڑنے پر فوج ہمیشہ سول انتظامیہ کی مدد کرتی ہے ۔
ڈاکٹر ماہا قتل کیس۔ملزمان رکشے میں فرار۔ پولیس منہ تکتی رہی September 21, 2020 تفتیشی افسر نے رکشے میں بیٹھے جنید کو پکڑا،وکلا نے ملزم کو فرارکروا دیا۔