موٹروے کیس:ملزم عابد سے کچھ دن قبل رابطے میں رہنے والے رشتے دار گرفتار September 19, 2020 عابد ملہی کی گرفتاری کے لیے کارروائیوں کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے، پولیس
نواز شریف کا ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شرکت اور خطاب کا فیصلہ September 19, 2020 نواز شریف بلاول بھٹو کی دعوت پر اے پی سی میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوں گے
بلوچستان کے ضلع آواران میں فورسز کی کارروائی، 4دہشتگرد ہلاک September 19, 2020 آپریشن میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے اور انتظامی کیمپس تباہ کردیے گئے، آئی ایس پی آر
سینیٹ میں مشاہد اللّٰہ خان اور میاں عتیق کے درمیان پھر شدید جھڑپ September 18, 2020 دونوں سینیٹرز نے ایک دوسرے پر الزامات اور نامناسب لفظوں کی بوچھاڑ کردی
کالا شاہ کاکو:4 ملزمان کی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی September 18, 2020 آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر آر پی او سے رپورٹ طلب کرلی
نیب کی وابستگی صرف اور صرف ریاست پاکستان سے ہے، چیئرمین نیب September 18, 2020 نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت، گروہ اور فرد سے نہیں، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں 44 فیصد کی غیر معمولی کمی September 18, 2020 کپاس کی آمد میں کمی کی وجہ ملک بھر کے کاٹن زونز میں ہونے والی شدید بارشیں ہیں،کاٹن جنرز فورم
ضبط شدہ کنسائنمنٹس کی نیلامی میں بدعنوانی کا انکشاف September 18, 2020 کسٹمز افسر نے سامان کا وزن ملی بھگت سے کم ظاہر کیا، مقدمہ درج
صفر المظفر 1442 ہجری کا چاند نظر آگیا September 18, 2020 اسلام آباد، کراچی، بہاولپور سے کثیر تعداد میں شہادتیں موصول ہوئیں، یکم صفر ہفتہ 19 ستمبر کو ہوگی، مفتی منیب…
وزیراعظم صاحب!کوئی شرم ہوتی ہے،کوئی حیا ہوتی ہے September 18, 2020 گھروں میں بجلی نہیں، چولہوں میں گیس نہیں، کراچی والے جائیں تو کہاں جائیں، سندھ کے اپوزیشن لیڈر اپنی ہی وفاقی حکومت پر برس پڑے