پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، کئی اہم قوانین کی منظوری September 16, 2020 قانون سازی کا عمل اپوزیشن کی غیر موجودگی میں مکمل کیا گیا
سی سی پی او کی عدم حاضری پر سینیٹ کمیٹی کا اظہار برہمی September 16, 2020 کیا سی سی پی او آسمان سے اترے ہیں؟ سی سی پی او کی عدم حاضری قابل قبول نہیں۔سینیٹر مصطفیٰ کھوکھر
کراچی پیکج کی نگرانی کے لیے 10رکنی کمیٹی قائم September 16, 2020 کمیٹی کے چیئر مین وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہوں گے۔
جنسی درندوں کی سزا کے بل پرکام کررہے ہیں۔فیصل واوڈا September 16, 2020 سب سے پہلے دستخط فواد چوہدری اور شیریں مزاری سے ہی کرائوں گا۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب۔ اہم بلز پیش کیے جائیں گے September 16, 2020 قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد اپوزیشن کے اعتراضات کے بعد سینیٹ نے یہ دونوں بلوں مسترد کر دیے تھے۔
انسداد دہشتگردی ترمیمی بل سینیٹ نے مسترد کردیا September 16, 2020 بل کے حق میں 31 جبکہ مخالفت میں 34 ووٹ پڑے۔
خاتون سے زیادتی کیس۔مرکزی ملزم عابد کہاں چلا گیا؟ September 16, 2020 وقار کے برادر نسبتی عباس اور دونوں بھائیوں کو رہا کردیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو جاری ٹیکس نوٹسز پرعملدرآمد روک دیا September 16, 2020 عدالت نے آئندہ سماعت پر ایف بی آر کو جواب جمع کرانے کاحکم دیدیا۔
ڈینئل پرل قتل کیس۔ملزمان کو بری کرنے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد September 16, 2020 بتائیں ہائی کورٹ کے فیصلے میں کیا غلطی ہوئی۔ملزمان کی بریت کا فیصلہ معطل کرنے کا کوئی قانون نہیں،جسٹس مشیرعالم
پولیس قبضہ گروپ بن جائے تو پھر موٹروے جیسے واقعات ہوںگے۔لاہور ہائیکورٹ September 16, 2020 سوسائٹی کو زندہ رکھنا ہے تو افسروں کو معاف کرنے کی روش کو چھوڑ دیں۔چیف جسٹس ہائیکورٹ