کوئٹہ کا جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے۔افتخار حسین October 25, 2020 اے این پی کے اغوا ہونے والے صوبائی ترجمان کی فوری بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔جلسے خطاب
بلوچستان میں ایک پارٹی بنی جس کا نام باپ ہے۔ اختر مینگل October 25, 2020 یہ باپ کے بٹیر ہمارے شیروں کا مقابلہ نہیں کر سکتے ۔جلسے سے خطاب
ن لیگ والے عوامی وسائل کی لوٹ مارکا جشن منا رہے ہیں۔شبلی فراز October 25, 2020 ندامت اور معافی کے بجائے جشن منا کر ڈھٹائی کا ثبوت دیا جا رہاہے۔ وزیر اطلاعات
پی ڈی ایم کا لاہور میں 13 دسمبرکو جلسہ کرنے کا اعلان October 25, 2020 چینی، آٹا، بجلی اور گیس چوروں کا وقت پورا ہوگیا۔,دسمبر کا مہینہ فیصلہ کن ہو گا۔ایاز صادق
کوئٹہ میں بم دھماکا،3 افراد جاں بحق،7 زخمی October 25, 2020 دھماکا خیزمواد موٹر سائیکل میں نصب تھا،موٹر سائیکل اور ایک کار میں آگ لگ گئی۔
بھارت پاکستان میں فساد پھیلانا چاہتا ہے۔مراد سعید October 25, 2020 بھارتی میڈیا وزیراعظم عمران خان کےخلاف مہم چلا رہا ہے۔پریس کانفرنس
خلق خدا کہہ رہی ہے’’گو عمران گو‘‘راجہ پرویز اشرف October 25, 2020 2 سال میں جھوٹی حکومت کا پردہ فاش ہو گیا۔ کوئٹہ میں جلسے سے خطاب
امریکی صدارتی انتخاب۔خلاسے ووٹ کاسٹ October 25, 2020 امریکی خاتون خلا باز نے امریکی صدارتی انتخابات میں زمین سے 408 کلو میٹر بلندی میں خلا سے اپنا حق…
دوسال میں ثابت ہو گیا یہ واقعی سلیکٹڈ ہیں۔آفتاب شیر پائو October 25, 2020 حکومت کو جنہوں نے ووٹ دیا ہے وہ بھی آج شرمند ہیں ۔ کوئٹہ میں جلسے سے خطاب
غیر آئینی حکومت سے چھٹکارا حاصل کرکے رہیں گے۔ ساجد میر October 25, 2020 موجودہ حکومت عوام کی منتخب کردہ نہیں، مسلط کی گئی ہے۔کوئٹہ میں جلسے سے خطاب