کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی September 10, 2020 بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا،3 معصوم شہری زخمی ہو گئے۔
بلاول بھٹو زرداری کی اسپین میں جائیداد کا انکشاف September 10, 2020 بلاول کو چیلنج ہے ایوان میں تقریر کریں میں نئی پراپرٹی کی تفصیل سامنے لاؤں گا۔شہزاد اکبر
آل پارٹیز کانفرنس سے اچھی خبر ملے گی۔رانا ثنا اللہ September 10, 2020 20 ستمبر کو اپوزیشن اپنا لائحہ عمل کااعلان کرے گی ۔میڈیا سے گفتگو
دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 25 افراد ڈوب گئے September 10, 2020 دریا سے 2 لاشیں اور12 افراد کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش جاری۔
اینکرمرید عباس قتل کیس۔ضمانت خارج ہونے پر ملزم عادل زمان فرار September 10, 2020 سپریم کورٹ نے عادل زمان کو ضمانت پر رہا کرنے کاسندھ ہائیکورٹ کا حکم نامہ معطل کردیا۔
سندھ: کورونا کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش، روٹ پرمٹ پر جرمانہ معاف September 9, 2020 موٹر وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ پر بھی جرمانہ معاف کردیا گیا،اویس قادر شاہ
جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف بیانات، وفاقی وزرا کو نوٹس جاری September 9, 2020 فروغ نسیم،فواد چوہدری، شہزاد اکبر، فردوس عاشق اور سابق اٹارنی جنرل انور منصور شامل
پاکستان میں ہرجگہ فوج کا کردار ہے،شیخ رشید September 9, 2020 آصف زرداری کےعلاوہ کوئی سیاسی رہنماجیل کاٹنےکی ہمت نہیں رکھتا،سربراہ عوامی لیگ
وزیراعظم سندھ اورکراچی کومناسب وقت ديں،بلاول بھٹو September 9, 2020 اسلام آبادوالوں کوتوميرپورخاص نقشے پربھی نہيں ملتا،پی پی چیئرمین
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی پاکستانی ترسیلات زر میں 12 فیصد کمی کی پیشگوئی September 9, 2020 خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں جیسے عوامل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی سرگرمیوں پر اثرانداز رہے