مریم نوازکی شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات November 2, 2020 مریم نوازنے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے گلگت بلتستان کے الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
آرزو فاطمہ کو بازیاب کراکے دارالامان بھیجنے کا حکم November 2, 2020 پولیس نے لڑکی کوتلاش کیا مگر کہیں نہیں ملی۔ایڈووکیٹ جنرل سندھ
شہبازشریف فیملی منی لانڈرنگ کیس۔ فرد جرم کیلیے11 نومبرکی تاریخ مقرر November 2, 2020 شہباز شریف اورحمزہ شہبازکوالگ الگ بکتربند گاڑی میں عدالت لایاگیا۔
پاکستان میں کوئی مقدس گائےنہیں۔مرینم نواز November 1, 2020 ووٹ کوعزت نہیں ملتی تو دہشت گردی پھر سےسراٹھا لیتی ہے۔تقریب سے خطاب
فرانس میں چرچ کے باہر پادری پرفائرنگ۔ شدید زخمی November 1, 2020 پولیس نے تعاقب کے بعد ملزم کو حراست میں لے کراسلحہ بھی برآمد کرلیا۔
اگرجھوٹ کا ورلڈ کپ ہوتا تو عمران خان جیت جاتے۔سراج الحق November 1, 2020 پی ٹی آئی نے نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی تباہ کردیا ہے۔باجوڑ میں جلسہ عام سے خطاب
ملک پر فاشسٹ مائنڈ سیٹ مسلط ہے۔ترجمان ن لیگ November 1, 2020 اگر سردار ایاز صادق محب وطن نہیں تو کوئی محب وطن نہیں۔ مریم اورنگزیب
فرانسیسی صدرنے گستاخانہ خاکوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا November 1, 2020 گستاخانہ خاکے حکومت کی طرف سے نہیں جاری کیے گئے اور نہ ہی ایسے لوگوں کو سرکاری حمایت حاصل ہے۔…
ٹائیگرفورس لوگوں کو بلیک میل کررہی ہے۔رانا ثنا اللہ November 1, 2020 حکومت ایاز صادق کے بیان پر پروپیگنڈا کررہی ہے۔میڈیا سے گفتگو
انتخابات جیت کرگلگت کی تقدیربد ل دیں گے۔بلاول بھٹو November 1, 2020 پی ٹی آئی نے تباہی کے علاوہ دیا کیاہے۔جلسے سے خطاب